JI Pindi Bhattian

JI Pindi Bhattian Jamat Islami Pindi Bhattian

10/04/2026
ڈاکٹر اسامہ رضی صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان عوامی کمیٹیز کنونشن گجرانوالہ ممبروں سے خطاب کررہے ہیں
10/04/2026

ڈاکٹر اسامہ رضی صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان عوامی کمیٹیز کنونشن گجرانوالہ ممبروں سے خطاب کررہے ہیں

⚖️⚖️⚖️⚖️
10/04/2026

⚖️⚖️⚖️⚖️

⚖️⚖️
23/03/2026

⚖️⚖️

حافظ آباد: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جماعت اسلامی حافظ آباد کے زیر اہتمام عید کے دوسرے روز...
23/03/2026

حافظ آباد: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جماعت اسلامی حافظ آباد کے زیر اہتمام عید کے دوسرے روز عید ملن کے پروگرام میں شرکت کی، موجودہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں جماعت اسلامی کا موقف پیش کیا، سابق امیر صوبہ میاں مقصود احمد، رہنما جماعت اسلامی بلال قدرت بٹ، صوبائی نائب قیم رانا تحفہ دستگیر احمد بھی شریک ہوئے، اس موقع پر امیر ضلع ملک شوکت علی پھلروان، قیم ضلع حنیف گوندل، بزرگ رہنما امان اللہ چٹھہ سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے، جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ عام شہریوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی، پروگرام میں خواتین بھی شریک تھیں جن کے لیے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا۔

جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا خان پور میں انقعاد گیا۔ اس موقع پر گڑھی وہاب سے گورائیہ برادرا...
23/03/2026

جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا خان پور میں انقعاد گیا۔ اس موقع پر گڑھی وہاب سے گورائیہ برادران نےخصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر قیم جماعت اسلامی پی پی 39 وقاص نواز گورائیہ، سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر پی پی 39 ، سوشل میڈیا ہیڈ جماعت اسلامی یوتھ ضلع حافظ آباد کلیم اللّٰہ گورائیہ، چوہدری نواز سلطان گورائیہ، زبیر شریف گورائیہ، حافظ محمد سعید گورائیہ، رائے علی احمد کھرل، بنیامین گورائیہ اور دیگر برادران نے ساتھیوں کے ساتھ خصوصی شرکت کی
گورائیہ برادران ساغر پنسار اینڈ ویٹرنری سٹور کسیسے سے قافلے کی شکل میں خان پور پہنچئے

رحمتوں بھرا رمضان کل بروز بدھ مورخہ 4 مارچ 2026 ٹاہلی گورائیہ اڈے پر جناب حافظ انصر شعیب ہنجرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نماز ت...
03/03/2026

رحمتوں بھرا رمضان
کل بروز بدھ مورخہ 4 مارچ 2026 ٹاہلی گورائیہ اڈے پر جناب حافظ انصر شعیب ہنجرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نماز تراویح میں قرآن مجید مکمل کررہے ہیں

علاقہ بھر سے عوام الناس کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شکریہ



گڑھی وہاب تحصیل پنڈی بھٹیاں،ضلع حافظ آباد :عوامی ریفرنڈم کا دوسرا دنجماعت اسلامی پنجاب کا بلدیاتی کالے قانون کے خلاف 4 ر...
17/01/2026

گڑھی وہاب تحصیل پنڈی بھٹیاں،ضلع حافظ آباد :
عوامی ریفرنڈم کا دوسرا دن
جماعت اسلامی پنجاب کا بلدیاتی کالے قانون کے خلاف 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کے دوسرے دن گڑھی وہاب میں پنجاب حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف مختلف مقامات پر
لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اس موقع پر قیم جماعت اسلامی پنڈی بھٹیاں وقاص نواز گورائیہ اور سوشل میڈیا ہیڈ کلیم اللّٰلہ گورائیہ موجود تھے

Punjab Referendum

ٹاہلی گورائیہ تحصیل پنڈی بھٹیاں،ضلع حافظ آباد :عوامی ریفرنڈم کا دوسرا دنجماعت اسلامی پنجاب کا بلدیاتی کالے قانون کے خلاف...
16/01/2026

ٹاہلی گورائیہ تحصیل پنڈی بھٹیاں،ضلع حافظ آباد :
عوامی ریفرنڈم کا دوسرا دن
جماعت اسلامی پنجاب کا بلدیاتی کالے قانون کے خلاف 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کے دوسرے دن ٹاہلی گورائیہ میں پنجاب حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف مختلف مقامات پر
لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اس موقع پر قیم جماعت اسلامی پنڈی بھٹیاں وقاص نواز گورائیہ اور سوشل میڈیا ہیڈ کلیم اللّٰلہ گورائیہ موجود تھے

Punjab Referendum

ٹاہلی گورائیہ تحصیل پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا آغاز ہو چکا ہے، کارکنان بل...
15/01/2026

ٹاہلی گورائیہ تحصیل پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا آغاز ہو چکا ہے، کارکنان بلدیاتی کالے قانون کے خلاف لوگوں سے ووٹ کاسٹ کروا رہے ہیں۔


Punjab Referendum

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share