Ch Abid Ashraf Jotana

Ch Abid Ashraf Jotana Allah is the Greatest
(3)

چلا گیا وہ شجر جو گھنی چھاؤں دیتا تھااب ہر سفر میں دھوپ ہی دھوپ محسوس ہوتی ہے
31/08/2026

چلا گیا وہ شجر جو گھنی چھاؤں دیتا تھا
اب ہر سفر میں دھوپ ہی دھوپ محسوس ہوتی ہے

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات سلسلہ جاری چوہدری اسماعیل جو...
30/08/2026

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان
حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات سلسلہ جاری
چوہدری اسماعیل جوتانہ راجہ زاہد جنجوعہ ٹیپو ماسٹر اشرف اعوان چوہدری امتیاز شاکر چوہدری علی پھپھرہ اونر پھپھرہ پٹرولیم ماسٹر بہادر خان آرائیں آباد سینیئر صحافی اورنگزیب عالمگیر چوہدری فاروق میکن سید سجاد شاہ بخاری چوہدری محمد جاوید اور دیگر دوست احباب موجود
علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات کا سلسلہ جاری ڈھڈی پھپھرہ سے...
30/08/2026

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان
حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات کا سلسلہ جاری
ڈھڈی پھپھرہ سے آئے وفد نے گاؤں کے مسائل پر گفتگو چوہدری عابداشرف جوتانہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لیے مکمل یقین دہانی کروائی گئی
ظفر صاحب چوہدری عبدالوہاب ماسٹر ظفر صاحب حاجی اختر خوشحال کدر محمد افسر حمزہ محمد شہباز حسیب افسر گوندل محمد ارشد اور ڈھڈی پھپھرہ گاؤں کے دوست احباب موجود

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات سلسلہ جاری چوہدری خالد نواز ...
30/08/2026

جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان
حلقہ احباب سے آئے دوستوں بزرگوں سے جوتانہ ہاؤس پنڈدادنخان میں ملاقات سلسلہ جاری
چوہدری خالد نواز جٹ چوہدری عبداللّہ عاصم ملک محمدمدثر اور دیگر دوست احباب موجود
علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

24/08/2026

🫶🤝❤️

23/08/2026

❤️🫶

محمدی مارکی چک نظام موڑ عثمان شریف چوہدری محمداسلم گوندل اونر محمدی مارکی سیاسی و سماجی شخصیت کوٹ پھپھرہ کی طرف سے چوہدر...
20/08/2026

محمدی مارکی چک نظام موڑ عثمان شریف
چوہدری محمداسلم گوندل اونر محمدی مارکی سیاسی و سماجی شخصیت کوٹ پھپھرہ کی طرف سے چوہدری فرخ الطاف ایم این اے (این اے61) ترقیاتی سکیموں اور سٹرک کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
چوہدری عمار فرخ مرزا سعیدمحمود بیگ جہلمی حاجی اسماعیل جوتانہ چوہدری شفقت بلال گوندل ڈاکٹر فضل الحق فضلی چوہدری شمریزاحمد دھکڑ راجہ زاہد جنجوعہ ٹیپو وگھ مہر اشرف اعوان ہرن پور ارشد وکیل ہرن پور چوہدری امتیاز شاکر آرائیں چوہدری ریاض پھپھرہ چوہدری محمدعلی اونر پھپھرہ پٹرولیم خان صفر علی خان راجہ ندیم جنجوعہ راجہ علی تنویر چوہدری کامران آرائیں محمد فاروق میکن سیاسی سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
گوندل برادری میکن برادری پھپھرہ برادری تارڑ برادری اور کوٹ پھپھرہ کی تمام برادریوں نے اپنے قائدین کا بھرپور استقبال کیا
ڈھول کی تھاپ پر پھولوں کی پتیوں اور گھوڑا ڈانس نے استقبال کو منفرد رنگ بھردیا
چوہدری عابداشرف جوتانہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اور چوہدری فرخ الطاف صاحب کی بھرپور کوششوں سے للہ جہلم روڈ جلالپور کندوال نہر مکمل ہورہی ہے.سابقہ نمائندوں نے سستی شہرت کے لیے تختیاں لگائیں اور چلتے بنے ہم بھی تختیاں لگا سکتے ہیں مگر پہلے تمام پہلے والے منصوبوں کو مکمل کریں گے.انشاءاللہ مزید منصوبوں بھی آئیں گے۔مسلم لیگ ن حکومت اپنا دور پورا کرے گی.
مرزا سعید محمود بیگ جہلمی چوہدری عمار فرخ چوہدری شفقت بلال گوندل ڈاکٹر فضل الحق فضلی چوہدری اسلم گوندل صاحب نے بھی عمائدیں سے اپنے قائد کا شکریہ ادا کیا اورمزید ترقیاتی کاموں کے لیے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

چوہدری عابد اشرف جوتانہ پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 55 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، 55 برس قبل انہو...
20/08/2026

چوہدری عابد اشرف جوتانہ
پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 55 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، 55 برس قبل انہوں نے وطن پر اپنی جان نچھاور کرکے رہتی دنیا تک کے لیے مثال قائم کردی تھی۔

راشد منہاس شہید نے بی ایس سی پی اے ایف رسالپور سے کیا بعد ازاں پاکستان ائیر فورس میں شمولیت اختیار کی۔ 20 اگست سن 1971ء کو جنگی ہوا بازی کی تربیت کے دوران دوسری سولو فلائٹ کے لیے راشد منہاس کا ڈبل کاک پٹ جہاز رن وے پر ٹیکسی کررہا تھا۔ اسی دوران ان کے انسٹرکٹر اور فلائٹ سیفٹی آفیسر مطیع الرحمن جہاز میں کسی تکنیکی خرابی کا بہانہ کر داخل ہوگیا اور جہاز کا رخ بھارت کی جانب موڑ دیا۔

راشد منہاس نے اپنے انسٹرکٹر کے مذموم ارادوں کو پورا نہیں ہونے دیا اور جہاز کو پاکستانی حدود میں ہی ٹھٹھہ کے قریب گرا کرجام شہادت نوش کیا۔

راشد منہاس بچپن ہی سے وطن کی مٹی کی محبت میں سرشارتھے۔ رفقاء کے مطابق راشد منہاس کو جہاز اڑانے کا جنون کی حد تک شوق تھا اور اسی شعبے کو پیشہ ورانہ زندگی کا حصہ بنا کر انھوں نےارض پاک پر اپنی جان نچھاورکردی اور پاکستان کا سب سے معتبر اعزاز نشان حیدر حاصل کیا۔

دوسری سالانہ عظیم الشان اصلاح معاشرہ کانفرنس 19ستمبر 2026 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب بمقام جوتانہ ہاؤس للہ روڈ پنڈدادنخا...
18/08/2026

دوسری سالانہ عظیم الشان اصلاح معاشرہ کانفرنس
19ستمبر 2026 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب بمقام جوتانہ ہاؤس للہ روڈ پنڈدادنخان ضلع جہلم
خصوصی خطاب:۔ مفکر ملت پیر اجمل رضا قادری رضوی صاحب
اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

Address

Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Abid Ashraf Jotana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share