Dharyala Jalip Updates

Dharyala Jalip Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dharyala Jalip Updates, Public Service, Dharyala Jalip, Pind Dadan Khan.

یہ پیج دھریالہ جالپ اور اس پاس کے علاقے کے لوگوں کے مسائل اور خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اپنے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے انباکس میں ہم سے شئیر کریں ہم اپنے پیج پر شائع کریں گے مکمل رازداری سے ۔ انشاء اللہ

تحصیل پنڈدادنخان عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو کوئی مسلہ ہو ستھرا پنجاب کے متعلقہ سپروائز سے ر...
24/05/2026

تحصیل پنڈدادنخان عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے کسی بھی شہری کو کوئی مسلہ ہو ستھرا پنجاب کے متعلقہ سپروائز سے رابط کریں




08/03/2026
08/03/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

08/03/2026
مارنے والا شیعہ سنی سمجھ کر نہیں بلکہ مسلمان سمجھ کر مار رہا ہے اور ہم  ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگا رہے ہیں  برائے کرم ...
01/03/2026

مارنے والا شیعہ سنی سمجھ کر نہیں
بلکہ مسلمان سمجھ کر مار رہا ہے
اور ہم ایک دوسرے پر کفر کے
فتوے لگا رہے ہیں
برائے کرم
اختلافات بھلا کر ایران کے حق میں دعا کریں
اللہ پاک یہود و نصاریٰ کے مقابلے
ایران کو فتح نصیب کرے امین ثم امین

للہ جیلم ڈیول دھریالہ جالب کے دھول مٹی  اسکول کے بچے مسافروں کو مشکلات کا سامنا متعلقہ حکام اصلاح احوال کا مطالبہDharyal...
28/02/2026

للہ جیلم ڈیول دھریالہ جالب کے دھول مٹی
اسکول کے بچے مسافروں کو مشکلات کا سامنا متعلقہ حکام اصلاح احوال کا مطالبہ
Dharyala Jalip Updates

Address

Dharyala Jalip
Pind Dadan Khan
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dharyala Jalip Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category