04/04/2026
ملک میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ 10 اپریل تک جاری رہے گا جوکہ اب بلوچستان پنجاب KPK آزادکشمیر۔گلگت تک محدود رہے گا سندھ میں اب بارشوں کے امکانات نہی ہیں اس کے بعد بارش آندھی ختم گرمی اور لوئیں شروع ۔اب اگر کوئی سسٹم آۓ گا تو وہ پری مون سون اور مون سون ہوگا