Voice of Phalia

Voice of Phalia ہر ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے، ہر اچھائی کے ساتھ کھڑے ہوں گ?

16/05/2024

@

17/08/2023

کپتان کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا کر اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ منظر سے غائب
اخے ہم شام تک باہر نہ لاۓ تو وكالت چھوڑ دیں گے🤕😡

08/08/2023

اچھا خان صاحب کو جیل ہو گئی ہے,
یہ کوئی نئی بات نہیں پہلے بھی خان صاحب جیل ره چُکے ہیں مشرف دور میں, خیر کُچھ موسمی کیڑے آج کل گھند پھیلا رہے ہیں شور مچا رہے ہیں, اُن کے لیے بس ایک لفظ اجازت ہو تو کہوں اوئے کسی🤐🤐 اچھا چھوڑو رہنے دیتا ہوں۔ پھر TLP, ن لیگ, اؤر جیالا پارٹی کے لوڑے لپاڈے سمجھے گئیں ہمیں بول رہا ہے👉

26/06/2023

ڈکیتی کی واردات تھانہ پھالیہ کی حدود میں, بمبلی والی پُل سے نیچے اتر کر آگے ڈیرہ دتو چوڑیاں کے ساتھ ہی بندا اے جان کو روک کر انسے رقم ہتھیا لی گئی ,
چور مہربان, قدردان ذرا سی بھی بد تمیزی کرنے سے گریز کیا,
خُرم شہزاد 🔥

17/06/2023

السلام و علیکم ۔۔۔
میرے شھر منڈی بہاؤ الدین کے غیور ڈاکو بھائیو آ پ لوگوں سے گزارش ہے کہ پولیس نے اگر آ پ کوفری ہینڈ دے ھی دیا ہے ۔۔۔
اور سیاسی پشت پناہی حاصل ھے تو اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ لوگ اک اک دن میں 20. 20جگہ ڈکیٹی کرو ۔۔اگے کیا کام چھوڑ نے کا ارادہ ھے ۔۔۔ارام سے کام کریں نہ آ پ کو کسی نے پکڑنا ھے اور نہ ہی روکنا ہے ۔۔
آ پ سے گزارش ہے کہ ڈیلی بئسس پر روٹین واءیز 4سے 5 وارداتیں کر لیا کریں ۔۔
منجانب ۔۔۔ غریب عوام منڈی بہاوالدین

16/06/2023

لاوارث منڈی بہاؤالدین
27 گھنٹوں میں 37 ڈکیتیاں😡
انتظامیہ سکون سے مزے لے رہی 😭

15/06/2023

لیاری بھی منڈی بہاولدین کا مقابلہ نہیں کر سکتا
24 گھنٹوں میں ڈکیتی چوری کی 34 وارداتیں
لاوارث منڈی بہاؤ الدین

14/06/2023

منڈی بہاوالدین کی عوام سے اپیل ہے بڑھتی چوریوں کو دیکھتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال کریں کاروبار اور روز مرہ زندگی کے معمولات میں easypaisa ، jazz cash ، sada pay۔ direct bank transaction کا استعمال کریں رقم لے کر باہر نکلنا مناسب نہیں۔

چس نہیں اءگی
11/06/2023

چس نہیں اءگی

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی طرف سے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ۔
07/06/2023

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی طرف سے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ۔

پاہڑیانوالی، خوفناک حادثہ۔ 6 افراد جاں بحق۔ 13 زخمی 😞۔ حادثہ اڈہ پاہڑیانوالی کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے مابین پیش آیا۔...
05/06/2023

پاہڑیانوالی، خوفناک حادثہ۔ 6 افراد جاں بحق۔ 13 زخمی 😞۔ حادثہ اڈہ پاہڑیانوالی کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے مابین پیش آیا۔
منڈی بہاؤالدین، پاہڑیانوالی میں مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پاہڑیانوالی میں گجرات سرگودھا روڈ پر مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں ڈرائیور المعروف کاکو سکنہ پاہڑیانوالی ، بتول بی بی ، رشیدہ بی بی اور زاہدہ پروین سکنہ کوٹ پھلے شاہ سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے چار معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ دو زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ اور 6 شدید زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں منتقل کر دیا گیا۔

03/06/2023

Address

Phalia

Telephone

+923406136485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category