PTI phalia city

PTI phalia city An open forum for people of phalia to be at same page and be informed about the activities

12/01/2024

پی ٹی ائی کے تمام ٹکٹ ہولڈر اُمیدواروں کے کاغذاَت پر ایک بار ضرور اعتراض لگا لیکن PP41 مَیں ایسا نہیں ھوا آخر کیوں ۔۔۔۔
تا کے مضبوط امیدوار محمد طارق تارڑ کو ناکام کیا جائے لیکن انشاءاللہ MPA وہیں بنے گے

12/01/2024
12/01/2024

صلح ہو یا جنگ ہم ہے طارق تارڑ کے سنگ
انشاءاللہ
یہ سب ان کی چالاکیاں فیل ہو جائے گئی ہم pp41میں تارڑ صاحب کو کامیاب کروایں گئے

12/01/2024

یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے PTI کے اصل امیدوار کے خلاف زمین اتنی تنگ کر دی جاۓ کہ یا وہ الیکشن یا پارٹی ٹکٹ سے دستبردار ہو جاۓ یا پھر کہیں منظر عام سے غائب ہو جاۓ۔ تا کہ حالات ایسے ہو جائیں جس سے ایک غیر فعال، غیر مضبوط یا پھر نسبتاً کمزور امیدوار کو میدان میں لاۓ جاۓ جس سے ن لیگ کے امید وار کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔
جیسا کہ ہمارے حلقے میں ہوا ہے کہ محمد طارق تارڑ کو PTI سے لڑنا نا ممکن بنا دیا تا کہ غیر فعال یا نسبتاً کمزور امیدوار میدان میں لایا جا سکے۔

11/01/2024

حلقہ پی پی 41 سے ابھی تک کسی امیدوار کو
پی ٹی آئ کا ٹکٹ جاری نہیں ہوا
افواہوں پر کان مت دھریں

29/08/2023
29/08/2023

🚨 بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

24/08/2023

آج انٹر بینک میں ڈالر 300.22 پر بند ہوا ہے۔ عمران خان نے جب اقتدار سنبھالا تھا تو ڈالر 124 کے قریب تھا۔ اُس کے 3.5سال میں 50 روپے اضافے کے ساتھ 174 تک گیا لیکن اُسے رجیم چینج کے زریعے ہٹانے کے بعد PDM نامی تجربہ کار ٹولے نے 16 ماہ میں 126 روپے اضافہ کر کے 300 تک پہنچا دیا۔

Address

Phalia
50430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI phalia city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share