District Population Welfare Office Peshawar

District Population Welfare Office Peshawar Family Planning and Reproductive Health

25/08/2026

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اور ہم نے تمہارا ذکر بلند کر دیا
(سورۃ الشرح — آیت ۴)



عید میلادِ نبی ﷺ کے بابرکت اور پاکیزہ موقع پر ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر، خیبر پختونخوا کی عمارت کو حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے گہری عقیدت، بے پناہ محبت اور والہانہ لگن کے اظہار کے لیے خوبصورت روشنیوں اور سجاوٹ سے آراستہ کیا گیا ہے۔

ہم نے بھی اپنا گھر سجایا، حضور ﷺ کے نام پر
روشنیاں بکھیر دیں، تیری محبت کے نام پر

اس سجاوٹ اور روشنی کا اہتمام ڈی پی ڈبلیو او پشاور نے صوبے بھر میں حضورِ پاک ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے جشنِ مسرت کے سلسلے میں کیا ہے۔ عمارت کو سجاوٹی روشنیوں سے سجایا گیا ہے جس سے ایک باعزت اور روحانی سرشار فضا پیدا ہوئی ہے اور اس مقدس موقع کی اہمیت اور برکتوں کا اظہار ہو رہا ہے۔



ڈی پی ڈبلیو او، پشاور

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی با...
25/08/2026

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور سمیع اللہ خان کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بابرکت خوشیاں مبارک ہوں۔
حضور اکرم ﷺ کی آمدِ مبارک پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔ ہمیں چاہیے کہ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا عملی نمونہ بنائیں، بالخصوص محبت، اخوت، برداشت، عدل و انصاف اور انسانیت کی خدمت کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙✨

فیلڈ سرگرمیکامران خلیل، فلاحی مرکز شاہنواز ٹاؤن کے زیرِ نگرانی 260 پراجیکٹ کے تحت فیلڈ میں آگاہی و ترغیبی سرگرمی انجام د...
25/08/2026

فیلڈ سرگرمی
کامران خلیل، فلاحی مرکز شاہنواز ٹاؤن کے زیرِ نگرانی 260 پراجیکٹ کے تحت فیلڈ میں آگاہی و ترغیبی سرگرمی انجام دے رہے ہیں۔
اس دوران عوام کو خاندانی منصوبہ بندی، مانع حمل طریقۂ کار اور ماں و بچے کی صحت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔

آگاہی و ترغیبی سرگرمیاںفلاحی مرکز میرہ کچوڑی کے میل اسسٹنٹ عالم شیر کی جانب سے علاقے میں آگاہی و ترغیبی سرگرمیوں کا انعق...
25/08/2026

آگاہی و ترغیبی سرگرمیاں
فلاحی مرکز میرہ کچوڑی کے میل اسسٹنٹ عالم شیر کی جانب سے علاقے میں آگاہی و ترغیبی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
اس دوران عوام کو خاندانی منصوبہ بندی، ماں اور بچے کی صحت، اور محکمہ بہبودِ آبادی کی فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں آگاہی دی گئی اور مستحق افراد کو فلاحی مرکز سے استفادہ کرنے کی ترغیب دی گئی۔

سیانا پریس انجیکشن کی سہولتفلاحی مرکز پہاڑی پورہ میں FWW کی جانب سے کلائنٹ کو خود انجیکشن لگانے کے طریقۂ کار اور ممکنہ ...
25/08/2026

سیانا پریس انجیکشن کی سہولت
فلاحی مرکز پہاڑی پورہ میں FWW کی جانب سے کلائنٹ کو خود انجیکشن لگانے کے طریقۂ کار اور ممکنہ مضر اثرات کے بارے میں تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی۔ کاؤنسلنگ کے بعد کلائنٹ کو Inj. Sayana Press کی ذیلی جلدی خوراک (Subcutaneous Dose) فراہم کی گئی۔

فلاحی مرکز ریلوے ہسپتالانچارج عائشہ اسحاق نے فلاحی مرکز میں آنے والے کلائنٹس کو Inj. Depo اور Copper-T کے حوالے سے خاندا...
25/08/2026

فلاحی مرکز ریلوے ہسپتال
انچارج عائشہ اسحاق نے فلاحی مرکز میں آنے والے کلائنٹس کو Inj. Depo اور Copper-T کے حوالے سے خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات فراہم کیں اور مناسب رہنمائی دی۔

خاندانی منصوبہ بندی کی سہولتفلاحی مرکز ولی آباد کی فیمیل ویلفیئر اسسٹنٹ آمنہ شاہد نے ایک کلائنٹ کو کاپر ٹی (IUCD) کے لیے...
25/08/2026

خاندانی منصوبہ بندی کی سہولت
فلاحی مرکز ولی آباد کی فیمیل ویلفیئر اسسٹنٹ آمنہ شاہد نے ایک کلائنٹ کو کاپر ٹی (IUCD) کے لیے فلاحی مرکز ریفر کیا، جہاں ماہر طبی عملے نے ضروری رہنمائی اور طبی معائنہ کے بعد کامیابی سے کاپر ٹی لگا دی۔
محکمہ بہبودِ آبادی کی جانب سے عوام کو خاندانی منصوبہ بندی کی محفوظ اور معیاری سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

گروپ میٹنگ — فلاحی مرکز چاند ماریفلاحی مرکز چاند ماری کے ایف ڈبلیو اے اکبر سید نے تہکال بالا میں آصف ہادی حجرہ کے مقام پ...
25/08/2026

گروپ میٹنگ — فلاحی مرکز چاند ماری
فلاحی مرکز چاند ماری کے ایف ڈبلیو اے اکبر سید نے تہکال بالا میں آصف ہادی حجرہ کے مقام پر گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔
میٹنگ میں شرکاء کو خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں، ماں اور بچے کی صحت و نگہداشت، اور مانع حمل طریقۂ کار کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔
شرکاء کو محکمہ بہبودِ آبادی کی جانب سے فراہم کی جانے والی خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

مانع حمل ادویات کی فراہمیفلاحی مرکز تہکال بالا میں آنے والے کلائنٹ کو ماہر عملے کی جانب سے مانع حمل ادویات فراہم کی جا ر...
25/08/2026

مانع حمل ادویات کی فراہمی
فلاحی مرکز تہکال بالا میں آنے والے کلائنٹ کو ماہر عملے کی جانب سے مانع حمل ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے ضروری رہنمائی بھی دی جا رہی ہے۔
محکمہ بہبودِ آبادی خیبر پختونخوا

پیغام: "ذمہ دار مرد، خوشحال گھر"آئیے! مل کر اپنے خاندان کا روشن اور خوشحال مستقبل بنائیں۔خاندانی منصوبہ بندی ایک ذمہ دار...
25/08/2026

پیغام: "ذمہ دار مرد، خوشحال گھر"
آئیے! مل کر اپنے خاندان کا روشن اور خوشحال مستقبل بنائیں۔
خاندانی منصوبہ بندی ایک ذمہ دارانہ فیصلہ ہے جو صحت مند خاندان اور بہتر مستقبل کی بنیاد بنتا ہے۔
فیصلہ آپ کا، مدد ہماری!
📍 فلاحی مرکز، فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال پشاور
👤 ایف ڈبلیو اے فضل مالک
🏢 محکمہ بہبودِ آبادی، ضلع پشاور

Address

Phase 7 Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

0919220096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare Office Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare Office Peshawar:

Shortcuts

Share