P.D.A INSAF Employees UNION

P.D.A INSAF Employees UNION Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.D.A INSAF Employees UNION, Political Party, Peshawar.

09/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
قمر الوہاب صاحب، سپرنٹنڈنٹ اسٹیٹ مینجمنٹ سیکشن پی۔ڈی۔اے کے والدِ محترم بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ جس کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار،بعد نمازِ ظہر بوقت 2:00 بجے بمقام گاؤں مرعز، صوابی میں ادا کی جائے گی۔

03/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جناب رفیع احمد ھیڈ ڈرافٹس مین ریگی ماڈل ٹاون کے اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں جس کی نماز جنازہ اج بروز پیر بوقت رات 8 بجے بمقام محلہ الفلاح ، ہشتنگری ریلوے پھاٹک، پشاور میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے

02/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈپٹی ڈائریکٹر ( مشینری ) جناب صلاح الدین صاحب کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔جس کی
نمازِ جنازہ کل بروز پیر، 03 اگست 2026 بوقت 01.15 بجے
بعد از نمازے ظہر محلہ سید آباد چیل شاگئی سیدو بابا مسجد ، سیدو شریف سوات کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔

منسٹر مینا خان آفریدی صاحب کے ساتھ پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین کےصدر فرمان اللہ خان نے محتلف امور پر بات چیت کی جس میں...
14/07/2026

منسٹر مینا خان آفریدی صاحب کے ساتھ
پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین کے
صدر فرمان اللہ خان نے محتلف امور پر بات چیت کی
جس میں ورک چارج ایمپلائز ریگولائزیشن پر بات چیت کی گئی اس موقع پر جنرل سکٹری عمران خان عمرزئی بھی موجود تھا


https://vt.tiktok.com/ZSXhbH4Bn/

پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین کے صدر فرمان اللہ خان اور چیف ارگنائزر رسول شاہ باچا نے بانی ورکر نعمان شاہ کے بھائی  ناظم...
11/07/2026

پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین کے صدر فرمان اللہ خان اور چیف ارگنائزر رسول شاہ باچا نے بانی ورکر نعمان شاہ کے بھائی ناظم حیات آباد اسامہ خان کی عیادت کی۔
اس موقع پر انہوں نے اسامہ خان کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی، اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے تاکہ وہ دوبارہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے سکیں۔
اللہ تعالیٰ اسامہ خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
https://vt.tiktok.com/ZSXhbH4Bn/

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی نگرانی میں پشاور ریوائٹ...
09/07/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی نگرانی میں پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پی ڈی اے ٹول پلازہ انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے نے چیف انجینئر پی ڈی اے کے ہمراہ منصوبے کا دورہ کیا اور جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ مختلف تعمیراتی سرگرمیاں بیک وقت جاری رکھی جائیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جا سکے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.D.A INSAF Employees UNION posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share