ٹیم ایم این اے اقبال افریدی

ٹیم ایم این اے اقبال افریدی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ٹیم ایم این اے اقبال افریدی, Political Party, Peshawar.

تو خاموش رہا، ابھی وقت ہے ایک ہو جاؤ کیونکہ مزاحمت سے انقلاب آئے گا۔  Iqbal Afridi
08/08/2026

تو خاموش رہا، ابھی وقت ہے ایک ہو جاؤ کیونکہ مزاحمت سے انقلاب آئے گا۔

Iqbal Afridi

05/08/2026


05/08/2026

ایم این اے اقبال افریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے قافلہ پشاور جلسے کے لئے رواں دواں Iqbal Afridi

ایم این اے اقبال افریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے بڑا قافلہ پشاور جلسے کی طرف روانہ
05/08/2026

ایم این اے اقبال افریدی کی قیادت میں ضلع خیبر سے بڑا قافلہ پشاور جلسے کی طرف روانہ

ایم این اے اقبال آفریدی کی سربراہی میں پشاور جلسے سے پہلے عمران خان کے اغواء کے تین سال کے سلسلے میں ضلع خیبر پی ٹی آئی ...
05/08/2026

ایم این اے اقبال آفریدی کی سربراہی میں پشاور جلسے سے پہلے عمران خان کے اغواء کے تین سال کے سلسلے میں ضلع خیبر پی ٹی آئی ورکرز کا ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ
رہا کرو ، رہا کرو عمران کو رہا کرو۔

05/08/2026
03/08/2026

ایم این اے اقبال آفریدی جمرود میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں
Iqbal Afridi

31/07/2026

رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو

ضلع خیبر میں ایم این اے اقبال آفریدی اسٹریٹ مومنٹ سے خطاب کر رہے ہیں
31/07/2026

ضلع خیبر میں ایم این اے اقبال آفریدی اسٹریٹ مومنٹ سے خطاب کر رہے ہیں


30/07/2026

علیمہ خان کی ہدایت پر “سٹریٹ موومنٹ” کے سلسلے میں آج شبقدر میں ایک اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں ایم این اے اقبال آفریدی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان، کی جلد رہائی پر بھرپور زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے ہر کارکن کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ وہ علیمہ خان کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور منظم انداز میں تحریک کا حصہ بنیں، تاکہ عمران خان کی جلد از جلد رہائی ممکن بنائی جا سکے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم ایم این اے اقبال افریدی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share