Salar Ventures15038

Salar Ventures15038 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salar Ventures15038, Military Base, Pakistan Peshawar, Peshawar.

24/02/2026

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے طالبان حکومت کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ پاک فضائیہ کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کیے گئے کامیاب حملوں کے بعد، کابل کی سڑکوں پر ازبک، تاجک اور ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین کی ایک بڑی تعداد نکل آئی۔ ان خواتین نے نہ صرف ان حملوں کی حمایت کی بلکہ "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔
کابل کی سڑکوں پر جب 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے گونجے تو طالبان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور انہوں نے اپنی ہی ماؤں بہنوں پر گولیاں چلا دیں! ناصر عباس صاحب! آپ ایک اور کڑک روسٹ توڑیں، کیونکہ اب ان 'حرام خوروں' کا ظلم پوری دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔ علیمہ خانم! وہ جو 'بے بسی' کے ڈرامے کر رہی تھیں، ذرا دیکھیں کہ کابل میں خواتین پر گولی چلنے پر ان کی زبان کیوں بند ہے؟ ان 'کراس لگے' سہولت کاروں کو بھی بتا دو کہ اب افغان عوام خود پکار رہے ہیں کہ پاکستان کا نشانہ بالکل صحیح تھا!" ⚖️🦅🛡️🇵🇰
TTPCleanup SoftwareUpdate BreakingNews VictoryForPeace

24/02/2026

ڈی آئی خان: بکھر داجل چیک پوسٹ پر زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی
ڈی آئی خان: دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، ہلاکتوں کا خدشہ
ڈی آئی خان: پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ، امدادی کارروائیاں جاری
ڈی آئی خان: زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں

06/02/2026

اس سی سی ٹی وی سے خودکش دھماکے کی شدت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

02/02/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉 Thank you sare mere friend ke liye aap logon ne mujhe itna support Kiya aap logon ko बहुत-बहुत shukriya

02/02/2026

میں ایک سچا پاکستانی ہوں، اور سچ بولنا میرا حق ہے۔
بلوچستان میں ہونے والا حالیہ حملہ ایک بار پھر یہ ثابت کرتا ہے کہ دہشت گردی ہمارے ملک کے امن اور ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اس واقعے میں ملوث تنظیموں کی کارروائیاں قابلِ مذمت ہیں، اور ریاست کی جانب سے مؤثر ردِعمل ناگزیر ہے۔

ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ ایسے بڑے حملوں کے پیچھے کہیں نہ کہیں کمزوریاں بھی ہوتی ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہماری سیکیورٹی اور انٹیلیجنس صلاحیتوں کو مزید مضبوط کیا جائے، فیصلے بروقت ہوں، اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو جڑ سے کمزور کیا جائے۔

پاکستان پہلے ہی معاشی مشکلات سے گزر رہا ہے۔ ہم مزید عدمِ استحکام اور خوف کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ ضروری ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمتِ عملی مزید مؤثر ہو، پیشگی معلومات پر عمل ہو، اور معصوم شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح بنے۔

بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔ ہم سب ایک ہیں—اسلامی اور قومی نظریے کے تحت بھائی بھائی۔ ہماری خواہش صرف ایک ہے: بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی۔
ریاست سے گزارش ہے کہ قانون، انصاف اور مضبوط فیصلوں کے ساتھ اس خطے کو امن کا گہوارہ بنایا جائے۔⚔️✍️

sa

🥷🇵🇰❤️✊⚔️✍️

*🚨بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سر...
02/02/2026

*🚨بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی*

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔

کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، شہید ہونے والی فیملی کا تعلق خضدار سے تھا اور وہ بلوچ تھے، یہ خود کو بلوچ کہتے ہیں لیکن یہ بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں۔

ان کا کہنا تھا افغان سر زمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اطلاعات ہیں کہ ان دہشتگردوں کے ساتھ افغانی بھی شامل ہیں، آج بشیر زیب، رحمان گل اور اللہ نظر افغانستان میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دہشتگرد حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھی، ہم نے ایک دن پہلے آپریشن شروع کردیا تھا، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، یہ لوگ ہندوستان کے ایما پر ایسے واقعات کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب پاکستان ٹیک آف کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک سیکنڈ کیلئے بھی سرینڈر کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، ہم ایک ہزار سال تک ان کے خلاف جنگ لڑیں گے، ہمارا خون سستا نہیں ہے، ہم انہیں جانے نہیں دیں گے، ہم بلوچستان کو ان کے لیے جہنم بنا دیں گے۔
sa

بلوچ خواتین کو قومیت کے نام پر بے وقوف بنایا جاتا ہے ۔ پھر ان کو جنسی غلام  بنالیا جاتا ہے ۔ اس کو جدید اصطلاح میں سیکس ...
02/02/2026

بلوچ خواتین کو قومیت کے نام پر بے وقوف بنایا جاتا ہے ۔ پھر ان کو جنسی غلام بنالیا جاتا ہے ۔ اس کو جدید اصطلاح میں سیکس ٹیرر نیٹورک کہتے ہیں ۔ یعنی پرانے دور میں جیسے بادشاہوں کے حرم ہوتے تھے ان میں کنیزائیں ہوا کرتی تھیں ۔ جو بادشاہ کا حکم ماننے کی پابند تھی ۔ اسی طرح بی ایل اے کا خواتین ونگ ہے ۔

بی ایل اے خواتین کو مقدس مشن اور قربانی کا جھانسہ دیتی ہے ۔ لیکن سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ کسی بھی خاتون سے وفاداری کا پہلے ٹیسٹ اس سے جنسی تعلق قائم کرکے لیا جاتا ہے ۔

گروہ خاتون کو بتاتا ہے کہ آپ ایک مقدس مشن پر ہیں ۔ قوم کی آزادی کا سوال ہے ۔ اس لئے آپ کو ہم پر اور ہمیں آپ پر اعتماد ہونا چاہیے ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنی سب سے قیمتی چیز ہمارے حوالے کردیں ۔ اور یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ جنگجو اپنے گھر بار چھوڑ کر قوم کیلئے یہاں قربانیاں دے رہے ہیں ۔ ان کی ضروریات پوری کرنا بھی قومی فرض ہے اور اصل میں قوم کی خدمت ہے ۔

حدیث کا مفہوم ہے کہ تم میں حیا نہ ہو تو پھر جو جی میں آئے کر گزرو

اور یہیں سے ان خواتین کا زہن کورے کاغذ جیسا ہوجاتا ہے ۔ جس پر گروہ جو چاہے لکھنا چاہے لکھ سکتا ہے ۔ وہ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں ۔ جب گروہ کو نئی خواتین میسر آتی ہیں ۔ تو پرانی کو ری پلیس کیا جاتا ہے ۔ اس کو فدائی بنادیا جاتا ہے اور اس کو خودکش حملے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے کچھ برین واش ہوتی ہیں ۔

ان کو نشے کے عادی افراد کی طرح اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ مرنے جارہی ہیں ۔ کچھ کو اندازہ ہوتا ہے لیکن وہ مزاحمت نہیں کرتی ۔ اپنی فیملی کی وجہ سے یا پھر ان نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے جو بی ایل اے کے میڈیا سیل کے پاس محفوظ ہوتی ہیں
sa ۔



بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئےبھارتی میڈیا کے مطابق ح...
30/01/2026

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ طیارے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار بھی سوار تھے، طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا
بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں اجیت پوار کے دو ساتھی اور عملےکے 3 ارکان بھی سوار تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار افراد میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا
sa

🚨چین نے جدید DF-21D Carrier Killer"میزائل ایران کو منتقل کر دیئے ہیں۔یہ اینٹی شپ بڑے بحری اہداف، خاص طور پر طیارہ بردار ...
29/01/2026

🚨چین نے جدید DF-21D Carrier Killer"میزائل ایران کو منتقل کر دیئے ہیں۔
یہ اینٹی شپ بڑے بحری اہداف، خاص طور پر طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے
یہ USS Abraham Lincoln امریکی بحری بیڑوں کے لیے کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
sa

ایران تو بہانا ہے اصل نشانہ تو قلعہ اسلام پاکستان ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے پاکستان جیسے تیسے اس منزل تک پ...
29/01/2026

ایران تو بہانا ہے اصل نشانہ تو قلعہ اسلام پاکستان ہے۔

لیکن اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے پاکستان جیسے تیسے اس منزل تک پہنچا ہے۔ ویسے ہی غزوہِ ہند بھی کرے گا فتحیاب بھی ہوگا۔ ملحمتہ الکبری بھی لڑے گا امام مہدی علیہ السلام کی قیادت میں ایک عظیم لشکرِ اسلام یہاں سے بیت المقدس کیجانب نکل کر رہے یہ اسے یہیں روکنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ وہ لشکرِ اسلام ہے جسکی بشارت محمد رسول اللہﷺ نے دے رکھی ہے۔ اور قتل مسیح الدجال بھی یہی لشکرِ عظیم لشکرِ اسلام عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے ساتھ ملکر کرے گا۔

پرچمِ اسلام روئے زمین پر غالب آ کر رہے گا چاہے کفار کو کتنا ہی ناگوار گزرے۔ القرآن

#تحریکِ نظریہ پاکستان
sa



🇧🇩🇵🇰🇸🇦🇵🇸🇹🇷🇦🇿🇨🇳⚔️

Address

Pakistan Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Ventures15038 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category