PTI MDK unity

PTI MDK unity United for justice, freedom & real change �
Voice of MDK tribe with PTI vision �

01/09/2026

عمران خان کی بیٹوں سے کالز پر ریگولر بات کرانے کا حکم

یہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھکڑی لگی ہے، یہ کوئی دہشتگرد نہیں بلکہ تحریک انصاف کا ایم این اے حاجی امتیاز ہے جو بغیر نشان کے،...
31/08/2026

یہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھکڑی لگی ہے، یہ کوئی دہشتگرد نہیں بلکہ تحریک انصاف کا ایم این اے حاجی امتیاز ہے جو بغیر نشان کے، تمام تر فسطائیت کے بعد منتخب ہوا۔ حاجی امتیاز کو کل پشاور جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کیا اور آج 2 جعلی مقدمات میں گرفتاری ڈال کر عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ وقت کے فرعون جو ظلم کر رہے ہیں وہ مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا، جو نہیں جھکتا اُس کا کاروبار تباہ کیا جاتا ہے، اور اغواء کر کے تشدد کر کے ڈرایا جاتا ہے اور پھر بھی کوئی نہیں جھکتا تو اُن کی جعلی مقدمات میں گرفتاری ڈال کر جیل میں بھیج دیا جاتا ہے۔ اس تمام ظلم کے خلاف 27 ستمبر کو پوری قوم کو نکلنا ہوگا۔

31/08/2026

شیر افضل مروت کا پیغام 🫵
سہیل آفریدی کے ساتھ پوری طاقت سے نکلوں گا اور عمران خان کے لیے اپنی جان قربان کروں گا
🔥💪🔥

Indeed
31/08/2026

Indeed

🔴جو لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی سیاسی اہمیت نہیں رہی ، وہ غلطی پر ہیں، منیب فاروق

31/08/2026

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمیں کھلی آنکھوں سے تسلیم کرنا ہوگا کہ موجودہ نظام تباہ ہوچکا ہے اور اس میں بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام میں اگر کوئی سرکاری افسر یا ملازم خراب کارکردگی دکھائے تو اسے فوری طور پر فارغ کرنا آسان نہیں، کیونکہ وہ عدالت سے اسٹے آرڈر لے کر دوبارہ اپنے عہدے پر آجاتا ہے۔

31/08/2026

Difference

31/08/2026

Janoon

سب کو قبول ہے لیکن پاکستانی غداروں کو نہیں
31/08/2026

سب کو قبول ہے لیکن پاکستانی غداروں کو نہیں

بھارتی اداکار جانی کی گفتگو🔥🔥🔥

31/08/2026

پشاور کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج چمکنی یونیورسٹی روڈ اور چار سدہ روڈ بلاک

31/08/2026

تیراہ میدان لر باغ مسجد سیکورٹی فورسز نے مکمل طور پر خالی کیا ۔

Address

Saddar Islamabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI MDK unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share