09/06/2026
آئ سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے ہو رہا ہے جو مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا،
پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 14 جون کو برمنگھم میں کھیلے گا ،
ویسے اس بار جیسے پاکستانی ویمن ٹیم نے ہوم سیریز میں زمبابوے کا حال کیا ہے امید ہے ورلڈ کپ میں ویسے ہی بھارت کے ساتھ میچ دیکھنے کو ملے گا ،