HamaraKhyber

HamaraKhyber HamaraKhyber

10/08/2026

اس #14اگست پر نے اپنا ترانہ ریلیز کردیا

اس شخص کو اچھے طریقے سے پہچان لیں، یہ فراڈیا ہے اور مختلف ڈرائیورز حضرات کے ساتھ حیات آباد اور گردونواح میں فراڈ کرچکا ہ...
12/07/2026

اس شخص کو اچھے طریقے سے پہچان لیں، یہ فراڈیا ہے اور مختلف ڈرائیورز حضرات کے ساتھ حیات آباد اور گردونواح میں فراڈ کرچکا ہے

جس کسی کو بھی ملے تو متعلقہ تھانے میں رپورٹ کریں

09/06/2026

کوہاٹ کے ڈی ای اے میں جو سرسبز اور گھنے درختوں کا جنگل تھا، اب افسوس کی بات ہے کہ اسے کاٹا جا رہا ہے۔ یہ ٹھیکہ 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا پشاور کے ایک ٹھیکیدار نے لیا ہے۔ درخت ہماری زندگی ہیں؛ یہ ہماری فضا، صحت اور آنے والی نسلوں کا سرمایہ ہیں۔ ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کہ آواز اٹھائیں، حکومت سے مطالبہ کریں کہ اس ظلم کو روکا جائے۔ درخت بچائیں، اپنا ماحول بچائیں

06/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیف سیکرٹری صاحب سے گزارش ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے دن کم سٹاپ والی بسوں کی بندش کا نوٹس لیں۔ اس وجہ سے بزرگ شہریوں، خواتین اور دیگر مسافروں کو شدید رش، طویل انتظار اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عوامی سہولت کے لیے بس سروس فوری بحال کی جائے۔


29/04/2026

CNG بندش پر پریس کانفرنس



اس*رائیل کے حامی یوگنڈا کے آرمی چیف موہوزی کینیرُگابا نے ایک غیر معمولی مطالبہ کرتے ہوئے ترکیہ سے کہا کہ صومالیہ میں کرد...
13/04/2026

اس*رائیل کے حامی یوگنڈا کے آرمی چیف موہوزی کینیرُگابا نے ایک غیر معمولی مطالبہ کرتے ہوئے ترکیہ سے کہا کہ صومالیہ میں کردار کے بدلے انہیں 1 ارب ڈالر دیے جائیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں ترکیہ کی “سب سے خوبصورت خاتون” بطور بیوی دی جائے۔
رپورٹس کے مطابق 2022 میں بھی انہوں نے ایک غیر معمولی بیان دیتے ہوئے اٹلی کی وزیرِاعظم جورجیا میلونی سے شادی کی خواہش ظاہر کی تھی۔

Türkiye in Pakistan
Türkiye Gazetesi
State House Uganda
Uganda Media Centre
U.S. Embassy Uganda

اگر گوبر کھیت میں ہو تو کھاد، چولہے میں ہو تو ایندھن اور دماغ میں ہو تو پٹواری🤣 #گوبرٹیکس
10/04/2026

اگر گوبر کھیت میں ہو تو کھاد، چولہے میں ہو تو ایندھن اور دماغ میں ہو تو پٹواری🤣
#گوبرٹیکس

آسانی پیدا کی جائے۔۔خیبر بینک کے باہر ای اسٹامپ پیپر کے حصول کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں روز کا معمول بن چکی ہیں۔صرف ای...
07/02/2026

آسانی پیدا کی جائے۔۔

خیبر بینک کے باہر ای اسٹامپ پیپر کے حصول کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں روز کا معمول بن چکی ہیں۔

صرف ایک اسٹامپ لینے کے لئے لوگوں کو تین سے چار گھنٹے تک انتظار کرنا پڑتا ہے، جبکہ یہ کام پہلے چند منٹوں میں ہو جاتا تھا۔

حکومت کی جانب سے صرف ایک ہی بینک کو اتھارٹی دینا عوام کے لیے شدید مشکلات اور وقت کے ضیاع کا باعث بن رہا ہے۔

حکومت سے مطالبہ ہے کہ دیگر بینکوں کو بھی ای اسٹامپ کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت دی جائے۔




Government of Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Police
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Bank of Khyber
Government of Pakistan
State Bank of Pakistan

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamaraKhyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HamaraKhyber:

Shortcuts

Share