19/08/2025
جناب جنید خان کو محکمہ معدنیات خیبرپختونخواہ کا مستقل ڈائریکٹر جنرل تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہے،
ڈی جی جنید خان صاحب کے انے سے محکمہ معدنیات کے بہت سے ملازمین کے پرومومشن ہوگئے۔ جنید خان واحد آفیسر ہے جو کہ تمام ملازمین کے جائز مسائل سنتے ہیں اور اس پر فوری کاروائی کرنے کے احکامات جاری کرتے ھیں۔
یونین کے صدر و ممبران کے مطابق ڈی جی جنید خان صاحب کے برقرار ھونےپر محکمہ معدنیات کے ملازمین کے دیگر مسائل حل ھونے کی قوی امید پیدا ھوچکی ھے اور سال 2025 منرلز ڈیپارٹمنٹس خیبرپختونخواہ نے بھترین پرفارمینس کر کے حکومتی خزانے کو خاطر خواہ ریونیو پیدا کر کے محکمہ معدنیات کا نام روشن کر دیا۔
منجانب : *صدر ایپکا محکمہ معدنیات*