27/08/2025
ٹی اے پی کے بانی و چیئرمین محمد ابراہیم ذیشان کی یوتھ پارلیمنٹ کے چیئرمین اسامہ ندیم قریشی اور رکن صوبائی اسمبلی محترمہ آمنہ سردار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محترمہ آمنہ سردار صاحبہ اور محترم اسامہ ندیم قریشی صاحب نے بانی و چیئرمین ٹی اے پی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پارٹی کی جدوجہد اور اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا۔