Jamiat Talaba Islam Peshawar

Jamiat Talaba Islam Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Talaba Islam Peshawar, Political Party, Gohi qadarabad khazana peshawar, Peshawar.

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمامحقوقِ طلباء و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس بسلسلہ شیخ محمد ادریس شہید کانفر...
06/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام
حقوقِ طلباء و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس
بسلسلہ شیخ محمد ادریس شہید کانفرنس
17 جون بروز بدھ
بوقت: دوپہر 1 بجے
مفتی محمود مرکز پشاور

Miskeen Shah

🎓✨ حقوقِ طلباء و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس ✨🎓تعلیم، شعور، کردار اور قیادت کے فروغ کے لیے جمعیت طلباء اسلام ضلع پشا...
04/06/2026

🎓✨ حقوقِ طلباء و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس ✨🎓

تعلیم، شعور، کردار اور قیادت کے فروغ کے لیے جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام عظیم الشان

🏆 "حقوقِ طلباء و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس" بسلسلہ 🌹 "شہید مولانا محمد ادریس کانفرنس" 🌹

منعقد ہو رہی ہے۔

اس اہم اور تاریخی اجتماع میں جمعیت طلباء اسلام کی مرکزی قیادت شرکت و خطاب فرمائے گی جبکہ مختلف تعلیمی اداروں کے نمایاں اور باصلاحیت طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈز بھی پیش کیے جائیں گے۔

📚 طلباء کے حقوق 🏆 باصلاحیت طلباء کی حوصلہ افزائی 🕌 دینی و تعلیمی رہنمائی 🎙️ مرکزی قائدین کے خصوصی خطابات

📅 17 جون 2026 📍 مفتی محمود مرکز، رینگ روڈ، پشاور

تمام طلباء، کارکنانِ جمعیت، نوجوانانِ ملت اور اہلِ علم سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

آئیں! تعلیم، کردار، قیادت اور خدمتِ دین کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں اور ایک مضبوط، باشعور اور باوقار طلبہ قیادت کی تعمیر میں شریک ہوں۔

✊ باصلاحیت طلباء قوم کا سرمایہ ہیں 📖 تعلیم اور کردار ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمامحقوقِ طلبہو مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ شو بسلسلہ شیخ محمد ادریس شہید کانفرنس17 جو...
01/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام
حقوقِ طلبہ
و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ شو
بسلسلہ شیخ محمد ادریس شہید کانفرنس
17 جون بروز بدھ
بوقت: دوپہر 1 بجے
مفتی محمود مرکز پشاور

Address

Gohi Qadarabad Khazana Peshawar
Peshawar
JTIPK73

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Islam Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share