PPP Peshawar - Division Official

PPP Peshawar - Division Official Pakistan People Party Peshawar Division Official page

06/09/2026
**عید میلاد النبی ﷺ مبارک**صدر پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن، **حاجی مصباح الدین** کی جانب سے اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد الن...
26/08/2026

**عید میلاد النبی ﷺ مبارک**

صدر پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن، **حاجی مصباح الدین** کی جانب سے اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور روشنی کا پیغام ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے، محبت، اخوت، رواداری اور خدمتِ خلق کو فروغ دینے کا عہد کریں۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے ملک میں امن، خوشحالی، ترقی اور اتحاد عطا فرمائے۔

**عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!**

محمد فاروق کو ڈپٹی جنرل سیکٹری پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن   نامزد کر دیا گیا
25/08/2026

محمد فاروق کو ڈپٹی جنرل سیکٹری پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن نامزد کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔سندھ حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے SIUT ہسپ...
23/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔
سندھ حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے SIUT ہسپتال کے لیے چشمہ روڈ پر مندھراں کے قریب رقبہ خرید لیا گیا ہے اور بہت جلد کام شروع ہو رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ایک ایسا عظیم الشان فلاحی ادارہ بننے جا رہا ہے جو بغیر کسی امتیاز کے تمام مریضوں کو گردے جگر ،کینسر ،اور دل کا علاج اور پیوند کاری بالکل مفت فراہم کرتا ہے۔

پشاور یونیورسٹی میں خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا افتتاحپشاور یونیورسٹی میں خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا افتتاح کیا گیا۔ تق...
18/08/2026

پشاور یونیورسٹی میں خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا افتتاح

پشاور یونیورسٹی میں خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں صدر پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن حاجی مصباح الدین نے خصوصی شرکت کی، جبکہ پیپلز پارٹی ضلع خیبر کے صدر ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی بھی موجود تھے۔

مقررین نے طلبہ کے مسائل کے حل، تعلیمی سہولیات کی بہتری اور نوجوانوں کے مثبت کردار پر زور دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ایسوسی ایشن طلبہ کی فلاح و بہبود اور مؤثر نمائندگی کے لیے اہم کردار ادا کرے گی۔

یونیورسٹی آف پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا استقبالیہ کیمپیونیورسٹی آف پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے طل...
17/08/2026

یونیورسٹی آف پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا استقبالیہ کیمپ

یونیورسٹی آف پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے طلبہ کے استقبال کے لیے ایک کیمپ قائم کیا گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے رہنما حاجی مصباح الدین نے استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا اور طلبہ و کارکنان سے
ملاقات کی اس موقع پر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن رہنماوں معاز خان طیب نواز , بابر فیاض خلیل , شرجیل خان ، مدثر خان ، لا کالج صدر اور تمام یونٹس صدور اور کارکنان موجود تھے

دورے کے موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ خیبر کے صدر ڈاکٹر شیر شاہ آفریدی بھی موجود تھے۔ پارٹی کارکنان اور طلبہ نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا، جبکہ کیمپ میں تنظیمی امور، طلبہ کے مسائل اور سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

حاجی مصباح الدین نے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ طلبہ کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی تعلیم، تربیت اور سیاسی شعور ملک کے مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Address

All Noor Street Iqbal Abad Gul Berg No 1 Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Peshawar - Division Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share