Pak Mar Khor update

Pak Mar Khor update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Mar Khor update, Armed forces, Peshawar.

🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لَاالٰہ اِلّا اللّٰہ🇵🇰
☠️Mar Khor update☠️
☠️ضربِ فتنہ الخوارج &شر پسند عناصر☠️
☠️دشمن کےگھرمیں گھس کرمارنا مارخورکاکام ہے☠️

06/07/2026

بلوچستان کویٹہ ، ہنہ اوڑک کے علاقے کلی بدری میں خوار۔۔جیوں کا سویلین پر حملہ ۔
4 سویلین شہید 7 زخمی ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲.

01/07/2026

پاکستان نیوی اور میرینز نے ساحلی علاقوں میں "ابابیل" نامی FPV ڈرون مشقیں منعقد کیں ہیں:

01/07/2026

لشکرِ مودی افغان فورسز کا ایک ڈرون سیکورٹی فورسز نے کامیابی سے ضلع خیبر ، علاقہ ملاگوری لواڑہ میلہ میں کامیابی سے گرا دیا ۔

*آپریشن غضب للحق🇵🇰✈️* پاک فضائیہ کی دو دن پہلے درست کاروائی میں افغانستان کے 3 علاقوں میں فتنہ۔۔۔الخو۔۔ارج / TTP جماعت ا...
01/07/2026

*آپریشن غضب للحق🇵🇰✈️*

پاک فضائیہ کی دو دن پہلے درست کاروائی میں افغانستان کے 3 علاقوں میں فتنہ۔۔۔الخو۔۔ارج / TTP جماعت الاحرار کو بھاری نقصان۔

*ہدف نمبر 1 | ہرجان مرکز | کنڑ*
- *ہلاک EKIA*: 19
- *زخمی EWIA*: 14

*ہلاک اہم کمانڈر:*
- امیر گل شاد عرف مولوی
- کمانڈر شبیر عرف حافظ
- کمانڈر جابر عرف زبیر
- احسان اللہ سواتی عرف کمانڈر عمری
- قاری انصار اللہ عرف کمانڈر معاویہ
- قاری جمال عرف ملا طور

*زخمی:*
- قاری حیدر
- سیف اللہ عرف غفران
- وقاص عرف ایوب ملا
- یعقوب عرف فکرمند

*ہدف نمبر 2 | تین منزلہ محفوظ ٹھکانہ | پکتیا*
- *تعلق*: کمانڈر بادشاہ خان اور بسم اللہ گروپ
- *ہلاک EKIA*: 10
- *زخمی EWIA*: 11

*ہدف نمبر 3 | شریف اللہ مرکز | پکتیکا*
- *ہلاک EKIA*: 9

*ہلاک کمانڈر:*
- کمانڈر عمر باجوڑی
- کمانڈر شریف اللہ باجوڑی
- عباس عرف ظالم
- عدنان عرف لنگڑا
- عابد عرف قاری صاحب
-
پاکستان کے دشمنوں کا ٹھکانہ اب صرف جااانم ہے۔

*پاک فضائیہ زندہ باد | پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰

_نوٹ: پاک فضائیہ کاروائی میں 100 تک خوا۔۔رجی جااانم واصل ہوچکے ہیں ، 165 سے زیادہ زخمی مزید معلومات جاری_۔

روس اور امریکہ نیٹو کے مشترکہ پیدوار ۔یہ ڈرون تو آپکے آقا اور باپ انڈیا بھی بیجھ رہے تھے اس ٹائم ہم انجوائے کررہے تھے او...
01/07/2026

روس اور امریکہ نیٹو کے مشترکہ پیدوار ۔

یہ ڈرون تو آپکے آقا اور باپ انڈیا بھی بیجھ رہے تھے اس ٹائم ہم انجوائے کررہے تھے اور آج بھی کررہے ہیں ۔
جتنے بھی ڈرون تھے سب لوڑ لگ گۓ ۔

ہم نے اس بار پوڈریوں کیلئے اسپیشل دوائ تیار کی ہے ، انشاء اللّٰہ اس دوائی کو پورا دنیا دیکھ کر حیران رہ جائینگے ۔

لشکر مودی افغان فورسز کی جانب سے رات کو بلوچستان ۔اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں اپنے آقاؤں کے ڈرون بھیجے گئے تھ...
01/07/2026

لشکر مودی افغان فورسز کی جانب سے رات کو بلوچستان ۔اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں اپنے آقاؤں کے ڈرون بھیجے گئے تھے ۔
الحمد للّٰہ بلوچستان میں 4 ڈرون کامیابی سے ناکام بنا دیۓ گۓ ، چترال میں بھی ، خیبر میں بھی لیکن افسوسناک بات ، پشاور کے نواحی علاقے میں ایک ڈرون ابادی پر گر گیا تھا ، جس میں ایک عورت شہید متعدد افراد زخمی ہوۓ ہیں۔
مظلومیت کارڈ کھیلنے والے آج غائب ہیں ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر ، افغانستان کو دہشت گردی کی سرپرستی چھوڑ کر پرامن بقائے باہمی اختیار کرنی چاہیے۔

اگر اشتعال جاری رکھا گیا تو پاکستان "آپریشن غضب للحق" کے تحت فیصلہ کن اور سخت جواب دے گا

پاک فضائیہ نے گزشتہ روز افغانستان ، پکتیا ، پکتیکا اور کنڑ میں خوا۔۔رجیوں کے کیمپس کامیابی سے ٹارگٹ کیۓ ۔کل سے دیکھ رہا ...
30/06/2026

پاک فضائیہ نے گزشتہ روز افغانستان ، پکتیا ، پکتیکا اور کنڑ میں خوا۔۔رجیوں کے کیمپس کامیابی سے ٹارگٹ کیۓ ۔
کل سے دیکھ رہا ہوں عالمی میڈیا ، ٹوئٹر پر صرف یہی ایک پیکچر شو ہو رہا ہے اور وائرل ہے ۔
بمباری پکتیکا ، پکتیا اور کنڑ میں ہوئ ، یعنی 3 جگہوں پر اور تقریباً 100 تک خار۔۔جی جااانم واصل ہوۓ ہیں اور 165 سے زیادہ زخمی ۔

کیا اس بلڈنگ میں 300 تک بندے تھے ، پیکچر صرف ایک جگہ کا شو کررہے ہیں ، باقی دو کے کیوں نہیں وجہ ۔

نوٹ ۔۔اس بلڈنگ میں کون تھے کون نہیں پیکچر میں دیکھ سکتے ہو، یہ ہے وہ بلڈنگ جن میں انکے نشئ ، بچے عورتیں مارے گۓ

صاف اور شفاف الفاظ ۔خون کا بدلہ خون سے لیا جاۓ گا انشاء اللّٰہ ۔۔ایک پاکستانی کی جان ہمیں پورے افغانستان سے عزیز ہے ۔افغ...
29/06/2026

صاف اور شفاف الفاظ ۔
خون کا بدلہ خون سے لیا جاۓ گا انشاء اللّٰہ ۔۔
ایک پاکستانی کی جان ہمیں پورے افغانستان سے عزیز ہے ۔
افغانستان کو ان دو میں ایک کو سلیکٹ کرنا ہوگا ، پاکستان یا ملک پاکستان کے دشمن ۔

ہم تو تباہ ہو جائینگے لیکن ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا کو تباہ کرکے لے جائنگے ، یہ یاد رکھنا ۔

29/06/2026

آپریشن غضب للحق۔

پاک فضائیہ نے گزشتہ رات افغانستان پکتیا، پکتیکا اور کنر کے علاقوں میں فــتنہ۔۔ الخــوا۔۔۔رج جماعت الاحرار کے کیمپوں اور پناہ گاہوں پر درست اور مؤثر حملے کیے۔
اس کارروائی میں 30 سے زیادہ خوا۔۔رج جاااانم واصل کر دیئے گئے ، درجنوں زخمی اور ان کے ہتھیاروں و گولہ بارود کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیئے گئے۔

29/06/2026

خون کا بدلہ خون سے لیا جاۓ گا انشاء اللّٰہ۔
افغانستان کو ان دو میں کسی ایک کو سلیکٹ کرنا ہوگا، پاکستان یا ٹی ٹی پی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Mar Khor update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category