جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی دیرپائین

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی دیرپائین

جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی دیرپائین جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی نزد حیاسیری پل امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بلامبٹ دیرپائین

8اپریل 2026 بروز بدھ الحمد للہ رب العالمینجامعہاسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانے اسباق کی افتتاحی تقریب نہایت عقیدت و احت...
08/04/2026

8اپریل 2026 بروز بدھ
الحمد للہ رب العالمین
جامعہاسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانے
اسباق کی افتتاحی تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس بابرکت موقع پر
مہتمم: مولانا فریداللہ
اور
صدر مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر قاری مبارک زیب صاحب
کی زیرِ نگرانی نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
مولانا سمیع الدین صاحب نے جامعہ کے کامیابی کیلئے طالبات کو شرائط بیان کی۔
مولانا معاذ احمد صاحب اور مولانا سلیمان صاحب نے اپنے اپنے اراء پیش کی۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔امین۔۔۔

نقشہ تکبیراب تشریق
04/06/2025

نقشہ تکبیراب تشریق

الحمداللہ جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی کے دوسری منزل میں تعمیراتی کام کا اغاذ ہوچکا ہیں۔اللہ تعالٰی سے دعا گوہ...
14/04/2025

الحمداللہ جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی کے دوسری منزل میں تعمیراتی کام کا اغاذ ہوچکا ہیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا گوہ ہے کہ اللہ تعالی خیر و عافیت سے پایہ تکمیل تک پہنچائے امین۔

الحمداللہ اج جامعہ اسلامیہ  عربیہ محلہ بحرین شیرخانی میں باقاعدہ نئے سال کے داخلے شروع ہوچکے ہے۔
13/04/2025

الحمداللہ اج جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی میں باقاعدہ نئے سال کے داخلے شروع ہوچکے ہے۔

ان شاءاللہ کل بروز اتوار بمورخہ 13 اپریل 2025 سے 17 اپریل 2025 تک جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانے نزد حیاسیری پل ...
12/04/2025

ان شاءاللہ کل بروز اتوار بمورخہ 13 اپریل 2025 سے 17 اپریل 2025 تک جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانے نزد حیاسیری پل میں نئے سال کے داخلوں کا آغاز ہوگا۔

21/03/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانی دیرپائین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share