Liaqat Ustaz Jalsai

Liaqat Ustaz Jalsai Member of Islakhi Jirga

➡️ Secondary School Teacher
➡️ President All Teacher's Association, teh.lahore
➡️ Educationist
➡️ President Jalsai Teacher's Society
➡️ Grand Islahi Jarga Member
➡️ Brother of Late Sher Zaman Sher
➡️ Social Worker
➡️ AIOU Tutor

25 واں ترجمہ ختم القرآن / مولانا عبد الحق صاحبآج حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور کی مولانا عبد الحق صاحب کے ...
06/09/2026

25 واں ترجمہ ختم القرآن / مولانا عبد الحق صاحب

آج حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور کی مولانا عبد الحق صاحب کے ترجمہ ختم القرآن کے بابرکت محفل میں خصوصی شرکت و مبارکباد۔

(((---  جلسئ سپر لیگ/ افتتاحی تقریب  ---))) آج جلسئ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جلسئ سپر لیگ سیزن7 کا شاندار افتتاحی ...
04/09/2026

(((--- جلسئ سپر لیگ/ افتتاحی تقریب ---)))
آج جلسئ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جلسئ سپر لیگ سیزن7 کا شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوا۔
تقریب میں حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور اور گرینڈ اصلاحی جرگہ جلسئ کے معزز ممبران و مشران نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر فیتہ کاٹ کر باقاعدہ تقریب کا آغاز کیا گیا ، بعد ازاں کیک بھی کاٹ جبکہ شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا، جس سے تقریب کی رونق مزید بڑھ گئی۔ سیزن 7 میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو لیگ کے دوران اپنی کرکٹ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔
اس موقع پر حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے JSL انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور نوجوانوں کو کھیلوں کے مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

حاجی لیاقت علی خان صدر اے ٹی اے تحصیل لاہور کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے ایسے مقابلوں کا انعقاد نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے میں بھائی چارے، اتحاد اور صحت مند تفریح کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جلسئ کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام منتظمین، بالخصوص چیئرمین خالد خان اور انکے ٹیم کا، عزت افزائی پر بہت بہت شکریہ۔

| | | Jalsai cricket association. JCA

04/09/2026

یا اللہ جمعہ کی اس بابرکت دن کے صدقے تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

04/09/2026

جس سکول میں چوکیدار ہی نہ ہوں ، مطلب چوکیدار پوسٹ عرصے سے خالی ہوں، وھاں دو لوگ ھوتے ھیں ایک اساتذہ اور دوسرے طلباء ۔۔۔
ان دونوں میں سے صفائی کرنا کس کا کام ھوگا ؟؟؟

01/09/2026

حکام بالا سے فوری اقدامات کی پرزور اپیل کرتے ہیں۔

01/09/2026

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصل لاہور کے صدر لیاقت علی ،ہمراہ محسن نبی نے گورنمنٹ مڈل سکول وصال آباد کے نوتعینات ہیڈماسٹر شارق ضیاء کو مڈل سکول وصال آباد جہانگیرہ آنے پر ویل کم کیا اورتوقع ظاہر کی کہ شارق ضیاء طلباء کی بہترین مستقبل کے لیئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے

جہانگیرہ ٹی وی

Alhmdullah 🤲 Congratulations! It is a great pleasure and a matter of pride that 2 more students have been selected from ...
28/08/2026

Alhmdullah 🤲
Congratulations! It is a great pleasure and a matter of pride that 2 more students have been selected from Jalsai in ETEA. I extend my heartfelt congratulations to all the teachers of Jalsai, especially the teachers of Government Primary School No.4 Jalsai & GMS Jalsai, on this remarkable achievement.
This success is a reflection of the teachers hard work, dedication, and excellent guidance. Many congratulations to all the teachers!

گرینڈ اصلاحی جرگہ جلسئ کے زیر نگرانی اہم راضی نامہ۔گاؤں جلسئ میں ایک اور تاریخی صلح — دشمنی کا خاتمہ، محبت اور امن کی جی...
26/08/2026

گرینڈ اصلاحی جرگہ جلسئ کے زیر نگرانی اہم راضی نامہ۔
گاؤں جلسئ میں ایک اور تاریخی صلح — دشمنی کا خاتمہ، محبت اور امن کی جیت۔
گرینڈ اصلاحی جرگہ جلسئ کے مشران حاجی لیاقت علی خان، سلیم بادشاہ کاکاخیل، بخت علی ناظم ، مختاج علی ناظم ، قاری حبیب الرحمن، چیئرمین نیاز محمد اور دیگر معزز مشران کی انتھک کوششوں اور محنت سے تینوں فریقین کے مابین نہایت ہی خوش اسلوبی سے معاملہ حل کیا گیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل فریق اول اسماعیل خان، فریق دوم شفیع اللہ کاکا اور فریق سوم شیرے کاکا کے خاندانوں کے نوجوانوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

25/08/2026
حکومتِ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام ت...
25/08/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر تمام سرکاری اسکول بھی بند رہیں گے۔

Address

V. P۔O Jalsai, Tehsil Lahor, District Swabi KPK
Peshawar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03469829795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaqat Ustaz Jalsai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Liaqat Ustaz Jalsai:

Shortcuts

Share

Category