17/09/2026
پریس ریلیز
پختنخواہ قومی جرگہ کے مشران کا نئے ہونہار کھلاڑی جناب رضاء اللہ مشوانی صاحب کو انگلینڈ کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی پر خراج تحسین۔
چیئرمین پختنخواہ قومی جرگہ پاکستان جناب خالد ایوب صاحب نے اس موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اگر میرٹ پر فیصلے ہوں تو پختنخواہ میں ٹیلنٹ کی کوئ کمی نہیں۔
پختنخواہ قومی جرگہ پاکستان
#پخونخواہ
#قومی
#جرگہ
#پاکستان
#امن #بہبود #ترقی Part 7