Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO

Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO, Government Organization, WAPDA House, Shami Road, Peshawar.

Tribal Areas Electricity Supply Company is a leading power distribution company of Pakistan serving 4,42,944 customers with annual revenue base of over Rs.30.06/- billion having operational jurisdiction that covers (07) Merged Tribal Districts 06 FR of KP

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی...
19/08/2026

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی ہے۔ یہ ستون پاکستان کے لیے محفوظ، سستی، قابلِ رسائی، پائیدار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ توانائی کے نظام کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

17/08/2026
💚 یومِ آزادی مبارک!14 اگست ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان نصیب ہوا۔ ہ...
14/08/2026

💚 یومِ آزادی مبارک!
14 اگست ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان نصیب ہوا۔ ہمارے بزرگوں کی جدوجہد اور قربانیوں نے ہمیں آزادی کی نعمت عطا کی، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔



12/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت آٹومیٹڈ پاور مانیٹرنگ سسٹم (اے پی ایم ایس) کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اے پی ایم ایس کے ذریعے گرڈ، فیڈرز اور ٹرانسفارمرز کی سطح پر بجلی کے بہاؤ، استعمال اور نقصانات کی بروقت نگرانی اور درست ڈیٹا کا حصول ممکن ہوگا، جس سے بجلی چوری اور غیر معمولی نقصانات کی مؤثر نشاندہی، نظام کی بہتر نگرانی اور ڈسکوز کے ریونیو میں اضافے میں مدد ملے گی۔
بجلی چوری یا غیر معمولی نقصانات کی صورت میں پورے گرڈ یا فیڈر کے بجائے صرف متعلقہ ٹرانسفارمر کی سطح پر ہدفی لوڈ مینجمنٹ ممکن ہوگی، جس سے اکنامک لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی اور اس کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی۔
وفاقی وزیر نے اے پی ایم ایس کی خریداری، تنصیب اور پورٹل انٹیگریشن کا عمل تیز کرنے اور تمام ڈسکوز کے ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان کی بروقت تکمیل و منظوری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

10/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت بجلی کے میٹرز کی خودکار اور بروقت ریڈنگ، بجلی کے استعمال اور طلب سے متعلق درست ڈیٹا، بجلی چوری اور لائن لاسز کی مؤثر نگرانی اور شفاف بلنگ کے لیے ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر (اے ایم آئی) کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اجلاس میں اے ایم آئی میٹرز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مقدار و نوعیت، سائبر سیکیورٹی اور محفوظ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بین الاقوامی تجربات، بالخصوص جنوبی کوریا میں 15 منٹ کے وقفے سے بجلی کے استعمال کا ڈیٹا حاصل کرنے کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان میں ڈیٹا کے حصول کے لیے موزوں وقفے اور تکنیکی تقاضوں پر بھی غور کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ اسمارٹ میٹرنگ کے لیے جدید، محفوظ اور قابلِ اعتماد ٹیکنالوجی کے انتخاب اور نفاذ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے۔




06/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا پاکستان میں تعینات ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیروس مورٹینسن اور سیکریٹری پاور ڈویژن ڈاکٹر فخرِ عالم عرفان کی موجودگی میں پاکستان۔ڈنمارک اسٹریٹجک سیکٹر کوآپریشن پروگرام کے آغاز کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
اس شراکت داری کے تحت گرین انرجی منتقلی، طویل المدتی توانائی منصوبہ بندی، قابلِ تجدید توانائی کے قومی گرڈ میں انضمام، توانائی کے مؤثر استعمال اور ادارہ جاتی استعدادِ کار کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔




30/07/2026

E-Kachahri for TESCO Consumers 30.07.2026.

Address

WAPDA House, Shami Road
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO:

Shortcuts

Share