Peshawar Electric Supply Company - PESCO

Peshawar Electric Supply Company - PESCO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Electric Supply Company - PESCO, Government Organization, WAPDA House Peshawar, Shami Road, Bashirabad, Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar.

26/08/2026

چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو اختر حمید خان کی ہدایت پر پیسکو ٹیم، اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کے ہمراہ گل آباد فیڈر سیٹھی ٹاؤن میں بجلی چوری کیخلاف کارروائی کر رہی ہیں،




25/08/2026
  Please find a good solution to this issue. 14.07.2026 کو یا اس سے پہلے جاری شدہ ڈیمانڈ نوٹسز اور اس پر جمع شدہ رقم cla...
25/08/2026


Please find a good solution to this issue.
14.07.2026 کو یا اس سے پہلے جاری شدہ ڈیمانڈ نوٹسز اور اس پر جمع شدہ رقم clarification درکار ہے کیونکہ بہت سارے کنزیومرز نے دو تین مہینے پہلے رقم جمع کیا ہے لیکن سٹور میں سنگل فیز میٹرز نہ ہونے کیوجہ سے تا حال انتظار میں ہیں .
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan Awais Leghari

پیسکو میں کیریئر کے مواقع۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 ستمبر 2026 ہے۔
25/08/2026

پیسکو میں کیریئر کے مواقع۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 ستمبر 2026 ہے۔

25/08/2026

FB

24/08/2026

پشاور میں بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف کارروائیاں۔

24/08/2026

پیسکو ریجن میں ہائی لاس فیڈرز پر خصوصی آپریشن شروع، اسسٹنٹ کمشنرز اور پولیس بھی پیسکو کے ساتھ کارروائی کریں گی،

⚡ بجلی چوری کے خلاف کارروائی، عوامی ریلیف کی جانب اہم قدم۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے واپڈا حکام کے ہمراہ پشاور کے مختلف علاق...
21/08/2026

⚡ بجلی چوری کے خلاف کارروائی، عوامی ریلیف کی جانب اہم قدم۔
ضلعی انتظامیہ پشاور نے واپڈا حکام کے ہمراہ پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں، نادہندگان اور کنڈا مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے تمام ڈائریکٹ کنڈے منقطع کر دیے۔
بجلی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی میں ملوث متعدد افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ نادہندگان کے خلاف مرسلہ جات متعلقہ تھانوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں تاکہ ایف آئی آرز درج کی جا سکیں۔
بجلی چوری کے خاتمے اور واجبات کی وصولی سے بجلی کے نظام میں بہتری، لوڈشیڈنگ میں کمی اور عوام کو بہتر بجلی کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
ضلعی انتظامیہ پشاور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور بجلی چوری کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے گی۔




پیسکو سوات سرکل کبل سب ڈویژن میں فہیم LM2 بجلی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ھوا ، اللہ پاک مجروح کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
20/08/2026

پیسکو سوات سرکل کبل سب ڈویژن میں فہیم LM2 بجلی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ھوا ، اللہ پاک مجروح کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین

Address

WAPDA House Peshawar, Shami Road, Bashirabad, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Electric Supply Company - PESCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share