Voice of pitawo

Voice of pitawo 📩 انباکس ہمیشہ کھلا ہے .

01/01/2026

پیتاؤ پایان کیلئے بڑی اعزاز
ہم اپنے پیارے دوست قاری و مولانا عبداللہ حقانی صاحب
کو درسِ نظامی کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس علمی خدمت کو اپنے دین کے لیے قبول فرمائے اور موصوف کو علمِ نافع کے ذریعے دین و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔”
از طرف مولانا محمد فاروق حقانی

01/01/2026

😜
سارے خیر خیریت سے
نۓ سال میں داخل ہو گۓ ناں؟؟
😂🧐کوئ رہ تے نئ گیا؟؟

شکاری دسی چی ترقی یاتی قارونہ شوروں شول خو پتہ نشتہ چی دہ سوک کی  MPA یا ناظم
01/01/2026

شکاری دسی چی ترقی
یاتی قارونہ شوروں شول خو پتہ نشتہ چی دہ سوک کی
MPA
یا ناظم

ایک نوجوان کی گاؤں پیتاوں کے بارے میں سوچ  میسج آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے
31/12/2025

ایک نوجوان کی گاؤں پیتاوں کے بارے میں سوچ میسج آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے

30/12/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مشن پاسبل لا رھا ھے پہلی بار پیتاو میں رمضان فوڈ پیکج پروگرام پیتاو کے مستحق افراد کیلئے
تمام دوستوں سے بھرپور تعاون کی اپیل
آپ کے تعاون سے پروگرام کو کامیاب بنایا جا سکتا ھے۔
یقینا اللہ بھترین اجر عطاء فرمائیں گے

Regard
MISSION POSSIBLE
Easy paisa
03229085211
Sardar Khattak

24/12/2025

“ان پانچ سالوں میں ہم نے صرف وعدے دیکھے ہیں، عملی کام کسی کو کرتے نہیں دیکھا ۔

12/11/2025

پیتاوں پایان کے عوام کی آواز

پیتاوں پایان میں واٹر ٹیوب ویل کی موٹر خراب ہوئے ایک مہینہ گزر گیا ہے
اس ایک مہینے میں اہلِ علاقہ پانی کے ایک ایک قطرے کو ترس گئے ہیں۔ خواتین اور بچے روزانہ دور دراز سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں۔

بارہا منتخب ایم پی اے اور واٹر مینجمنٹ کے حکام کو آگاہ کیا گیا، مگر افسوس! ابھی تک کسی نے بھی اس تکلیف دہ مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
ہم اہلِ پیتاوں پایان، منتخب ایم پی اے اور ذمہ دار اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
پانی زندگی ہے — اور ہم ایک مہینے سے زندگی کے لیے ترس رہے ہیں!

Address

Islmabad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of pitawo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share