17/08/2026
اج پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی جانب سے “ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ” کا انعقاد کیا گیا ۔
ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا لویر دیر صدر حاجی بہادر خان نے بھی دورہ کیا۔
پښتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور طلبہ کے تعلیمی حقوق، رہنمائی اور معاونت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی