Tarjuman e Qabail

Tarjuman e Qabail Tarjuman e Qabail the Voice of All Tribes……قبائل کی آواز

10/04/2026

امریکہ و ایران کے درمیان مزاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ھونگے۔۔ پاکستان مخالف قوتیں مزاکرات میں خلل ڈالنے کے لئے سازشوں میں مصروف ۔ پاکستان نے وفود کی سیکیورٹی کے لئے اھم اقدامات اٹھائے ہیں ۔ پاکستان نے امریکہ و ایران کے علاؤہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان بھی جنگ بندی کرادی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری مکمل کر لی تھی۔ پاکستان ، چین اور روس نے امریکہ پر واقع کیا کہ ایران پر ایٹمی حملہ کرنے پر اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرکے صفحہ ھستی سے مٹا دیا جائیگا ۔ برطانیہ صحافی کا انکشاف۔

09/04/2026

پاکستان و افغانستان کی کشیدگی کی وجہ سے افغانستان میں زیر تعلیم طلباء گزشتہ کئ ماہ سے افغانستان میں پھنس گئے ھیں ۔۔ پاکستانی ٹرانسپورٹرز اور عملہ بھی واپسی کے لئے پریشان ہیں ۔ طلباء و ٹرانسپورٹرز کے اھل خانہ وفاقی و صوبائی حکومتوں سے ان کی باحفاظت پاکستان لانے کے انتظامات کے لئے درخواست گزار ھیں ۔

09/04/2026
09/04/2026

اسلام آباد میں ھفتہ کے روز ایران امریکہ مزاکرات ھونگے۔۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کا ایران اور لبنان پر حملہ اور ایران کا سعودی عرب ، اسرائیل ، عرب ممالک پر جوابی حملہ پر پاکستان کی تشویش۔ ایران کا آبنائے ھرمز ایک ڈالر فی بیرل ٹیکس کا اعلان۔ مزاکرات کی ناکامی کی صورت میں برطانیہ میں اسلحہ سے لید امریکہ بی باون طیارہ اور مڈل ایسٹ میں 50ھزار فوج تیار رکھنے کا حکم ۔ ایران بھی جنگ اس امن کے لئے تیار ۔ امریکہ اور اسرائیل کے حکمرانوں کے خلاف مخالفین اٹھ کھڑے ھو گئے۔ پاکستان نے کروڑوں لوگوں کی جان بچانے کے لئے دن رات محنت کی۔ شھباز شریف کو نوبل انعام دینے کےلئے اٹلی کی وزیر اعظم نے تجویز پیش کی ۔

08/04/2026

Please like , share and subscribe

08/04/2026

پاکستان کی کاوشیں رنگ لائ۔ امریکہ ایران کے درمیان 15دن کے لئے جنگ بندی کا اعلان ۔ سوا بارہ بجے رات وزیراعظم شھباز شریف کی ٹویٹ پر دونوں ممالک سے جنگ بندی کی درخواست۔ رات ساڑھے تین بجے ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنائی نے بھی لبیک کر دیا۔ دونوں ممالک کے درمیان باقائدہ مزاکرات اسلام آباد میں ھونگے۔ اسرائیل اور بھارت کی بولتی بند ۔۔ شھباز شریف نوبل انعام کے حقیقی حقدار ۔ پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ۔ پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ

07/04/2026

امریکہ کا ایران کو دیا گیا ڈیڈ لائن ختم ۔ دنیا بھر کی حکومتیں اور عوام کی دھڑکنے تیز ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہنے لگی ۔ اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔ عارضی جنگ بندی اور دریائے ھرمز کھولنے کے لئے طریقہ کار طے کرنے کے لئے پاکستان کی کوششیں آخری مراحل میں ھیں ۔ اسرائیل جنگ بندی کے حق میں نہیں ۔

06/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کومنگل کے روز تک مطالبات ماننے کا الٹی میٹم ۔۔ ایران کو دوزخ بنا دینگے ۔ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا رات بھر امریکی نائب صدر اور ایرانی وزیر خارجہ سے امن کے قیام کے لئے رابطہ۔۔ شمالی کوریا نے ایران کو لانگ رینج میزائل فراھم کرکے امریکہ کے لئے خطرہ کی گھنٹی بجا دی ۔ ایران نے امریکہ کے مزید دو بیلی کاپٹرز اور سی ون 30 جھاز کو مار گرایا۔۔ تیسری عالمی جنگ کے لئے دو گروپس تیار بیٹھے ہیں ۔۔

05/04/2026

کیا متحدہ عرب امارات اسرائیل نمبر 2 بن رھا ھے ۔۔ مسلم ممالک میں مداخلت ، دنیا میں اسلحہ کاپانچواں بڑا خریدار ، پاکستان کے ساتھ گوادر کی وجہ سے تعلقات کیوں خراب ھوئے، انویسٹرز کیوں بھاگنے پر مجبور ھوئے۔۔۔۔ پاکستان کو دی گئی امداد اس ماہ واپس کی جائیگی ۔

Address

Hayatabad Heights
Peshawar
25000

Telephone

+923329170474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarjuman e Qabail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tarjuman e Qabail:

Share