Discover KPK

Discover KPK خکلی وطن

یہ ہے بٹہ کنڈی کا ایک خوبصورت اور دلکش نظارہ ناران کے بعد آنے والا پہلا مشہور پوائنٹ بٹہ کنڈی ہی ہے۔۔۔یہاں ناران کی نسبت...
28/08/2026

یہ ہے بٹہ کنڈی کا ایک خوبصورت اور دلکش نظارہ

ناران کے بعد آنے والا پہلا مشہور پوائنٹ بٹہ کنڈی ہی ہے۔۔۔

یہاں ناران کی نسبت رش کچھ کم ہوتا ہے اور موسم بھی ذرا زیادہ ٹھنڈا محسوس ہوتا ہے۔۔۔

پہاڑوں، ٹھنڈی ہوا اور پُرسکون ماحول کی اپنی ہی خوبصورتی ہے

آپ نے بٹہ کنڈی کا یہ خوبصورت نظارہ آخری بار کب دیکھا تھا ؟

26/08/2026

‏یا ﷲ
ہمیں موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرما
آمین ثم آمین.

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا میں بھرتیوں کے حوالے سے اہم وضاحتریسکیو1122 خیبرپختونخوا میں جاری بھرتیوں کا عمل آخری مراحل میں...
24/08/2026

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا میں بھرتیوں کے حوالے سے اہم وضاحت

ریسکیو1122 خیبرپختونخوا میں جاری بھرتیوں کا عمل آخری مراحل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسی ہفتے انٹرویوز میں کامیاب امیدواروں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے باقاعدہ آفر لیٹرز جاری کیے جائیں گے۔

ریسکیو 1122 انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بعض افراد کی جانب سے ریسکیو 1122 کے نام سے جعلی اور غیر مجاز تقرری کے احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ واضح کیا جاتا ہے کہ ایسے جعلی اور ان سے ملتے جلتے احکامات کا ریسکیو 1122 انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں۔

امیدوار کسی بھی شخص کو بھرتی یا تقرری کے نام پر رقم ادا نہ کریں۔ کسی بھی قسم کے غیر قانونی لین دین یا جعلی دستاویزات کے استعمال کی صورت میں متعلقہ افراد خود ذمہ دار ہوں گے۔

امیدوار صرف ریسکیو 1122 کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا

24/08/2026

خیبر پختونخوا صرف ایک خطہ نہیں، بلکہ قدرتی حسن، بہادری، ثقافت، روایات اور مہمان نوازی کی ایک خوبصورت داستان ہے

28/04/2026

10/12/2025

دن ميں رزق تلاش کرو)))
اور رات کو اس کو تلاش کرو جو رزق دیتا ھے

09/12/2025

خیبرپختونخوا #
میں بلدیاتی نظام کی آئینی
مدت آج مکمل ہو گئی .ناظمین فارغ

09/12/2025

مکہ مکرمہ میں اذان سننا,نماز پڑھنا اور زم زم پینا یا اللّه ہمیں 2026 میں نصیب فرما 🕊️

07/12/2025

‏حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
’’ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور (وہ) بہترین کارساز ہے۔‘

06/12/2025

بعض اوقات ہمدردی بھی زہر قاتل بن جاتی ہے ۔
جس کے ساتھ ہمدردی کی جاتی ہے وہ بھی بدترین فرعون بن جاتا ہے

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923088584383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share