JUI Digital Media Cell-PK73 Peshawar

JUI Digital Media Cell-PK73 Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Cell-PK73 Peshawar, Political Party, M***i Mehmood Markaz Peshawar, Peshawar.

انا للہ وانا الیہ راجعونجمعیت علماء اسلام پی کے 73 کے امیر قاری حضرت حسین ظرافت اور تمام ذمہ داران و کارکنان نے مفتی فضل...
03/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

جمعیت علماء اسلام پی کے 73 کے امیر قاری حضرت حسین ظرافت اور تمام ذمہ داران و کارکنان نے مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحومہ ایک نیک، صالحہ، پرہیزگار اور دین دار خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی اسلامی اقدار کے مطابق بسر کی۔ ان کی وفات اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔

جمعیت علماء اسلام پی کے 73 اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہے کہ وہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔

ہم مفتی فضل غفور صاحب اور تمام اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل، ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Messageنوٹ کریں: تمام حضرات اجلاس میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں، اور اجلاس کے فوراً بعد احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت ...
07/05/2026

Message
نوٹ کریں: تمام حضرات اجلاس میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں، اور اجلاس کے فوراً بعد احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گے۔

 #احتجاج
07/05/2026

#احتجاج

احتجاجی مظاہرہصوبائی جماعت کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمامحضرت مولانا شیخ ایدریس صاحب کی شہادت اور ا...
06/05/2026

احتجاجی مظاہرہ
صوبائی جماعت کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور
کے زیر اہتمام
حضرت مولانا شیخ ایدریس صاحب کی شہادت اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی حالات و صورتحال کے خلاف بروز بدھ بوقت تین بجے بمقام درالقرا نمکمنڈی چوک ایک عظیم الشان و پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کےتمام شعبہ جات, عوام الناس اور تمام مکتب فکر کے ذمہ داران اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں

05/05/2026
جمعیت طلبہ اسلام ضلع پشاور سے زیر اہتمام
04/05/2026

جمعیت طلبہ اسلام ضلع پشاور سے زیر اہتمام

Address

M***i Mehmood Markaz Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell-PK73 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share