الہام بشر مہمند

الہام بشر مہمند Young Parliamentary Leader Khyber Pukhtoon Khwa. Scuffling for Human Rights, Peace and Freedom. TikTok https://www.tiktok.com/.mohmand_298

دور حاضر کا قائد اعظم محمد علی جناح ❤️
20/08/2026

دور حاضر کا قائد اعظم محمد علی جناح ❤️

19/08/2026

(ہر کوئی زلفقار علی بھٹو نہیں ہوتا)
حامد میر!

18/08/2026

اپنوں سے اختلاف ضرور رکھیں، لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کے لیے دشمن کی صف میں کھڑا ہونا بے غیرتی، بے وقوفی اور منافقت ہے ۔
As Said!

پختنو خپل عدالت ساز کڑے دے، خپلہ خدائی سازہ کڑی دہ، جبر کئ، ظلم کئ، زکہ ئی خہ ورز نیشتہ، نن ئی یو بل معصوم انسان شہید کڑ...
15/08/2026

پختنو خپل عدالت ساز کڑے دے، خپلہ خدائی سازہ کڑی دہ، جبر کئ، ظلم کئ، زکہ ئی خہ ورز نیشتہ، نن ئی یو بل معصوم انسان شہید کڑے د کمی سرہ چی وڑہ خور ہم لگیدلی، اور واڑہ بچی تری ہوم پاتی شو کمو تہ چی بہ ئی پہ ٹک ٹاک پیسی گٹلی، زہ مسلمانہ، گیلمنہ خو کافرہ شوہ نو دغہ وڑی خور ئی سہ گناہ وو، دہ ھغہ بچو ئی سہ گناہ وو، خو پوہہ ئم چی دا زناور بہ ورتہ یو مذہبی انسان تیار کڑے وو، پختنو حیران دی تہ ئم چی ھغی خو چاتہ ہیس جانی او مالی نقصان نہ وو رسولی، نو کہ نور ئی د مجبوری سہ غلطی کولی نو د ھغی جواب بہ تری ھغہ لوئی ذات اللہ تعالیٰ تپوس کڑے وے کنہ، تا خو نن د خدائی دعوہ وکڑہ کنہ، نن چی پی کم پختانہ خوشحالہ دی ہوم دوی بہ ورتہ کمینٹس کول اور مشہورہ ئی کڑہ، ہغہ خپلہ نہ دہ مشہورہ شوی او اخری خبرہ
Charity begin at home!

15/08/2026

د واورو ڈک ملکونہ
چینی چینی دی غرونہ 💖

12/08/2026

اے وطن!
کاش! تجھے چلانے والا کوئی حضرت عمر فاروق جیسا ہوتا!
ہم پاکستان کو صرف پنجاب نہیں سمجھ سکتے، پاکستان کو ہم صرف پنجاب کے حوالے نہیں کرسکتے، پاکستان ہم سب کا ہے، پاکستان کی بقاء کے لئے پاکستان آرمی میں پشتون، پولیس، ایف سی، سی ٹی ڈی، ایم آئی، آئ ایس آئ، ایس بی، خواہ ہر ادارے میں ہمارے پختونخوا کے نوجوان موجود ہیں اور قربانیاں بھی دے رہے ہیں، تو صرف پنجاب کو پاکستان سمجھانا ہمارے ان نوجوانوں کے قربانیوں کے ساتھ نا انصافی ہے، اس لئے پاکستان ہم سب کا ہے اور پاکستان ہمیشہ زندہ آباد! 💖💖💖 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

11/08/2026

جب بھی ہمارے لیڈران بولتے ہیں تو ہم خاموشی سے سنتے ہیں، بہت کچھ سیکھتے ہیں ۔
The clip when Our governor share his ideas about party performance!

09/08/2026

تلاشِ گمشدگی السلام علیکم
سید نواز 17 اگست، 2025 کو گھر سے نکلا ھے ان کی شناخت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

👤 نام: سید نواز
📅 والد کانام: ناصر خان
عمر: تقریباً 20 سال
🏠 رہائش: میچنی موصل کور لوئر مہمند تحصیل یکہ غنڈ
📞 رابطہ نمبر: 03070921977/03053838090

اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا انہیں کہیں دیکھا ہو، تو برائے مہربانی فوراً درج بالا نمبروں پر رابطہ کریں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ہمارے لیے بہت بڑی ہو سکتی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

08/08/2026

الہام بشر مہمند گورنر ہاؤس میں!

Address

Musal Kor
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الہام بشر مہمند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share