Jamiat Voice

Jamiat Voice پاکستان کےبہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ جمعیت علمائے اسلام ہے
❤️‍🩹
فیسبک اکاؤنٹ NaVeed KhAn I
(2)

آج اسٹیبلشمنٹ کے وفادار کو وفادار اور پاکستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا ہے 🥺مولانا فضل الرحمٰن صاحب
25/07/2026

آج اسٹیبلشمنٹ کے وفادار کو وفادار اور پاکستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا ہے 🥺
مولانا فضل الرحمٰن صاحب

"تم کہتے ہو کہ مولانا فضل الرحمٰن معافی مانگے۔ میں کہتا ہوں جس فوجی اور جس نے جنرل نے اپنے دفتر سے میرے اور میرے جماعت ک...
19/07/2026

"تم کہتے ہو کہ مولانا فضل الرحمٰن معافی مانگے۔ میں کہتا ہوں جس فوجی اور جس نے جنرل نے اپنے دفتر سے میرے اور میرے جماعت کے خلاف پروپیگنڈہ کمانڈ کی ہے وہ معافی مانگے۔"
:مولانا فضل الرحمن صاحب

قائد جمعیت کا طاہر اشرفی پر طنز 😁
19/07/2026

قائد جمعیت کا طاہر اشرفی پر طنز 😁

"میرے ماں باپ نے مجھے سرینڈر کرنے کے لیے نہیں جنا": مولانا فضل الرحمٰن صاحب
19/07/2026

"میرے ماں باپ نے مجھے سرینڈر کرنے کے لیے نہیں جنا": مولانا فضل الرحمٰن صاحب

"عائشہ گلالئی،حنا پرویزبٹ، فیاض چوہان ، عون چوہدری، طاہر اشرفی، مفتی طارق مسعود، مفتی عبدالرحیم، مولانا فضل الرحمن کے خل...
18/07/2026

"عائشہ گلالئی،حنا پرویزبٹ، فیاض چوہان ، عون چوہدری، طاہر اشرفی، مفتی طارق مسعود، مفتی عبدالرحیم، مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایک ہی صف میں ایک ہی لکھی ہوئی بیانیہ کے ساتھ کھڑے کئے گئے ہیں۔ جو سب سرکار کی طوطی کی طرح بولتے ہیں۔
بس ٹیم میں ایک،،خواجہ سرا،،کی کمی ہے اور مفتی قوی کی۔ یہ دونوں بھی ساتھ ملائیں۔
ٹیم مکمل ہوجائیگی۔ میرا مشورہ ہے کہ ٹیم کا کپتان بھی خواجہ سرا ہونا چاہئیے۔
عوام بتائیں ٹیم کیسی لگ رہی ہے؟؟"
حافظ حمد اللہ

18/07/2026

تسلی دل کو دیتی ہے تیری مسکان مولانا۔

"سیاسی لوٹوں ، درباری مولویوں، سیاسی خانہ بدوشوں،اور اقتدار کی پجاریوں سے تو آپ نے مولانا صاحب کی کردار کشی کروائی اب،، ...
17/07/2026

"سیاسی لوٹوں ، درباری مولویوں، سیاسی خانہ بدوشوں،اور اقتدار کی پجاریوں سے تو آپ نے مولانا صاحب کی کردار کشی کروائی اب،، خواجہ سرا،،سے پریس کانفرنس کے ذریعے مولانا صاحب کی کردار کشی کروانے کا انتظار ہے۔۔
جلدی کرے پھر دیر ہوجائیگی۔۔۔وقت ہاتھ سے نکل جائیگا۔"
حافظ حمد اللہ

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے لیے ایک جملہ ؟
17/07/2026

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے لیے ایک جملہ ؟

مولانا کیخلاف بلا وجہ اگر پروپیگنڈا بند نہ ہوا ۔توجی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینگے مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا آڈیو پ...
16/07/2026

مولانا کیخلاف بلا وجہ اگر پروپیگنڈا بند نہ ہوا ۔
توجی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینگے
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا آڈیو پیغام




"اگر ہم نے ایک آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف امڈ آئے گا."مولانا فضل الرحمٰن صاحب
16/07/2026

"اگر ہم نے ایک آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف امڈ آئے گا."
مولانا فضل الرحمٰن صاحب

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share