Shah information jobs

Shah information jobs This Page is share all Govt & private sector job Advertisments, Admissions, scholarship, Notifications etc.

ایف اے/ایف ایس سی کے نتائج کی تیاریاں مکمل, اعلان 15 ستمبر تک کر دیا جائیگا ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو وزیر اعلی انعام دیں گے....
04/09/2026

ایف اے/ایف ایس سی کے نتائج کی تیاریاں مکمل, اعلان 15 ستمبر تک کر دیا جائیگا ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو وزیر اعلی انعام دیں گے.

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں,نوٹیفکیشنز اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فی میل) کرک کی جانب سے ڈسیزڈ سن / میڈیکل بورڈ کوٹہ کے تحت قاریہ (Qaria BPS-12) اور CT-IT (BPS-12)...
04/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فی میل) کرک کی جانب سے ڈسیزڈ سن / میڈیکل بورڈ کوٹہ کے تحت قاریہ (Qaria BPS-12) اور CT-IT (BPS-12) کی اسامیوں کے لیے اپائنٹمنٹ آرڈرز جاری۔ تمام منتخب ہونے والی امیدواروں کو مبارکباد! تمام کینڈیڈیٹس 15 دن کے اندر اپنی جوائننگ مکمل کریں۔"

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں,نوٹیفکیشنز اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

(تمام کلاس فور ملازمین کے لیے خوشخبری)ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے واضح ہدایات جاری کر د...
04/09/2026

(تمام کلاس فور ملازمین کے لیے خوشخبری)
ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ Class-IV ملازمین کو 33% پروموشن کوٹے کے تحت Junior Clerk (BPS-11) پروموشن سینارٹی کم فٹنس کی بنیاد پر دی جائے گی۔ کم از کم 2 سال سروس اور میٹرک کی تعلیمی قابلیت ضروری ہے، جبکہ Typing Test/Typing Knowledge لازمی نہیں۔ تمام اضلاع کو یکساں پالیسی اپنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
تمام کلاس فور ملازمین کو دلی مبارکباد!

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں,نوٹیفکیشنز اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فی میل) کرک کی جانب سے ڈسیزڈ سن / میڈیکل بورڈ کوٹہ (Deceased Son / Medical Board Quota) کے تحت پر...
04/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فی میل) کرک کی جانب سے ڈسیزڈ سن / میڈیکل بورڈ کوٹہ (Deceased Son / Medical Board Quota) کے تحت پرائمری اسکول ٹیچرز (PST BPS-12) کے تقرر نامے (Appointment Orders) جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام منتخب ہونے والی امیدواروں کو بہت بہت مبارکباد!"

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں,نوٹیفکیشنز اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (MSs) اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (DHOs) کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر ...
04/09/2026

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (MSs) اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (DHOs) کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر 2026 تک اپنے تمام عملے کی AI فیشل ریکگنیشن اٹینڈنس سسٹم پر 100% رجسٹریشن، رجسٹریشن کی تصدیق اور فعال سازی کو یقینی بنائیں۔ عدم تعمیل کی صورت میں سخت ڈسپلنری کارروائی کی جائے گی۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں,نوٹیفکیشنز اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

Follow👉 Shah information jobs
02/09/2026

Follow👉 Shah information jobs

📌 اطلاعِ عام | انٹرویو برائے تقرری (ڈیسیزڈ / میڈیکل ریٹائرمنٹ کوٹہ)دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)، ملاکنڈDeceased / ...
02/09/2026

📌 اطلاعِ عام | انٹرویو برائے تقرری (ڈیسیزڈ / میڈیکل ریٹائرمنٹ کوٹہ)
دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)، ملاکنڈ
Deceased / Medical Retirement Quota کے تحت زیرِ غور تمام کیسز کے لیے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
📅 تاریخ: 09 ستمبر 2026
⏰ وقت: صبح 09:30 بجے
📍 مقام: دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)، ملاکنڈ
⚠️تمام متعلقہ امیدواران مقررہ وقت پر تمام اصل دستاویزات اور ایک تصدیق شدہ فوٹو کاپی سیٹ کے ہمراہ حاضری یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے لیے ساتھ منسلک پوسٹر دیکھیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ شگفتہ جبین نے Deceased Son Quota کے تحت سی ٹی آی ٹی اور پرائمری سکول ٹیچر کی بھرتی کے آرڈر ج...
31/08/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ شگفتہ جبین نے Deceased Son Quota کے تحت سی ٹی آی ٹی اور پرائمری سکول ٹیچر کی بھرتی کے آرڈر جاری کر دیے۔

FPSC SST Original Past Paperاگر آپ نے فیڈرل SST ٹیسٹ کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے تو نیچے دیا گیا پیپر ایک نظر ضرور دیکھ لیں...
30/08/2026

FPSC SST Original Past Paper
اگر آپ نے فیڈرل SST ٹیسٹ کے لئے اپلائی کیا ہوا ہے تو نیچے دیا گیا پیپر ایک نظر ضرور دیکھ لیں۔
Test Pattern
80 McQs (Pedagogy)
20 McQs ( English)

For More Past Papers & Latest News Updates Follow Our WhatsApp Channel
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923041918465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah information jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share