Team.L Z K Bajaur

Team.L Z K Bajaur Laiq zada bajaur salarzi
نہ جھکے گا ۔ ن بکے گا انشاء اللہ

06/04/2026

سنی زرہ حامد میر صاحب

کیا اب بھی خاموش بیٹھنگے
03/04/2026

کیا اب بھی خاموش بیٹھنگے

03/04/2026

یہ ویڈیو نانی 420 تک پہنچانا آپ کا کام ہیں

29/03/2026

نسیم شاہ کے لئے ایک جملہ

تمام محبِ عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کے لئے اہم اعلان 🚨اگر ہم واقعی عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں تو اب صرف باتوں سے...
29/03/2026

تمام محبِ عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کے لئے اہم اعلان 🚨

اگر ہم واقعی عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں تو اب صرف باتوں سے نہیں بلکہ منظم سوشل میڈیا مہم سے آواز اٹھانی ہوگی۔ ہر سپورٹر فوری طور پر اپنا Twitter (X) اکاؤنٹ بنائے۔

میں ایک WhatsApp گروپ بنا رہا ہوں جہاں روز ایک اہم ٹویٹ دیا جائے گا، اور تمام ممبران ایک وقت میں وہی ٹویٹ پوسٹ کریں گے تاکہ ہمارا ٹرینڈ بنے اور ہماری آواز دنیا تک پہنچے۔

اگر آپ اس مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔ اگلی پوسٹ میں WhatsApp گروپ کا لنک شیئر کیا جائے گا۔

یاد رکھیں: متحد کارکن ہی تبدیلی لاتے ہیں ✊
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

29/03/2026

‏پھر کہتے ہے کہ یوتھیا بداخلاق ہے ایک شرم نہیں ان لوگوں کا ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں
بشک اللہ ذلت دینے والا ہے

27/03/2026

‏پاکستانیوں, بائیکاٹ کرے!!
سلمان اقبال کے چکلے ARY کو انفالو کریں بلاک کرے!
سکرین شاٹ کمنٹ کرے, پروموشن ہوگی!

20/03/2026

پاکستان والوں کو عید کا تیسرا دن مبارک!

18/03/2026

آج آپ کا کتنا روزہ پورا ہوا ؟

18/03/2026

عید الفطر کب ہے؟

Address

Peashwar
Bajauri Koruna
2500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team.L Z K Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share