Sdo Pesco SikandarPura Sub Division

Sdo Pesco SikandarPura Sub Division pesco

Eid mubarik To All staff Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .
15/04/2024

Eid mubarik To All staff Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .

ڈویجنل چیئرمین قمر وقاص اور سیکٹری رب نواز کی عید کہ موقع پر لاین سٹاف سے ملاقات کیلیے سیکندر پورہ سب ڈویجن کمپلینٹ افس ...
12/04/2024

ڈویجنل چیئرمین قمر وقاص اور سیکٹری رب نواز کی عید کہ موقع پر لاین سٹاف سے ملاقات کیلیے سیکندر پورہ سب ڈویجن کمپلینٹ افس امد۔سٹاف کو عید مبارک باد دی۔اور حوصلہ افزای کی۔

work in progress .sikandar pura sub division
01/04/2024

work in progress .sikandar pura sub division

ریڈنگ سٹاف  سیکندر پورہ سب ڈویزن دوران چیکنگ ۔۔بجلی چوری میں ملوث 2 ٹمپرڈ میٹرز کو اتار کر جرمانہ لگایا،ایئندہ بھی روزان...
26/03/2024

ریڈنگ سٹاف سیکندر پورہ سب ڈویزن دوران چیکنگ ۔۔بجلی چوری میں ملوث 2 ٹمپرڈ میٹرز کو اتار کر جرمانہ لگایا،ایئندہ بھی روزانہ کہ بنیاد پر چیکنگ جاری رہے گی۔

02/03/2024
پیسکو ٹیمیں بجلی کی بحالی میں مصروف عمل ہیں۔پیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے درخواست کرتی ھے کہ بارش کے دوران بجلی کی ...
02/03/2024

پیسکو ٹیمیں بجلی کی بحالی میں مصروف عمل ہیں۔پیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے درخواست کرتی ھے کہ بارش کے دوران بجلی کی تاروں، کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے دور رہیں۔ بجلی کے آلات کو جسم یا ہاتھ گیلے ھونے کی صورت میں ہرگز نہ چھوئیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ کمپلینٹ آفس،ہلپ لائن 118 پر کال کریں۔



سیفٹی فرسٹ۔۔ جان ہے تو جہان ہے

Anti thieft checking in sikandar pura subdivision..by Reading staff in the supervision of Banaras khan MRS.
26/02/2024

Anti thieft checking in sikandar pura subdivision..by Reading staff in the supervision of Banaras khan MRS.

Night raid cunducted in the area of Sikandar pura Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .Anti thieft campighn
23/02/2024

Night raid cunducted in the area of Sikandar pura Sdo Pesco SikandarPura Sub Division .
Anti thieft campighn

نایئٹ چیکنگ اندرون شہر پشاور۔ایس ڈی او سیکندر پورہ سب ڈویجن
23/02/2024

نایئٹ چیکنگ اندرون شہر پشاور۔
ایس ڈی او سیکندر پورہ سب ڈویجن

اندرون شھر بجلی چوری کہ۔خلاف چیکنگ جاری .
15/02/2024

اندرون شھر بجلی چوری کہ۔خلاف چیکنگ جاری
.

ایکسین سٹی ڈویجن اور ایس ڈی او سکندر پورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر اندرون پشاور شھر، لاھوری گیٹ اور ملحقہ علاقوں میں ریڈنگ س...
14/02/2024

ایکسین سٹی ڈویجن اور ایس ڈی او سکندر پورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر اندرون پشاور شھر، لاھوری گیٹ اور ملحقہ علاقوں میں ریڈنگ سٹاف نے بجلی چوری کہ خلاف چیکنگ کی جسمیں متعدد ٹیمپرڈ میٹر پکڑے،اور بجلی چوروی میں ملوث افراد کہ خلاف ایف ای ار درج کی۔اس موقع پر ایس ڈی او سیکندر پورہ سب ڈویجن نے تمام صارفین کو بروقت بجلی بل جمع کروانے کی ھدایت کی۔

ایس ڈی او سکندرپورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر ریڈنگ سیکشن  لاھوری گیٹ میں چیکنگ کرتے ہوے۔
31/01/2024

ایس ڈی او سکندرپورہ سب ڈویجن کی ھدایت پر ریڈنگ سیکشن لاھوری گیٹ میں چیکنگ کرتے ہوے۔

Address

Bilal Town
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sdo Pesco SikandarPura Sub Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share