IK Tigers

IK Tigers Justice Knowledge Endurance
(1)

آج سے چار سال پہلے ایک ایسی رات آئی تھی جسے بہت سے لوگ جمہوریت پر شب خون سمجھتے ہیں۔ ایک مبینہ سائفر اور بیرونی دباؤ کی ...
09/04/2026

آج سے چار سال پہلے ایک ایسی رات آئی تھی جسے بہت سے لوگ جمہوریت پر شب خون سمجھتے ہیں۔ ایک مبینہ سائفر اور بیرونی دباؤ کی کہانی آج بھی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، اور قوم آج تک سچ جاننے کی منتظر ہے۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخوا صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکٹری اظہر خان غزنوی نے خان صاحب کی بہینوں کو پنجاب ...
07/04/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخوا صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکٹری اظہر خان غزنوی نے خان صاحب کی بہینوں کو پنجاب پولیس سے بچاتے ہوئے اڈیالہ جیل کے باہر سے لا پتہ
پنجاب پولیس کی طرف سے بترین تشدد کا نشانہ بنایا.

13/02/2026

یونیورسٹی روڈ پشاور میں آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے نکل کر عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی رپورٹ میں بتائے جانے والے حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مرکزی صدر امجد علی شاہ جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت، صوبائی صدر مشرف آفریدی بھی موجود۔

12/02/2026

خان صاحب پاکستانی قوم اپ کے ساتھ ہے 🇧🇫💪💪

29/01/2026

کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ایکس پر پیغام!!!

میرے والد، عمران خان، اب موت کی کوٹھڑی (ڈیتھ سیل) میں 900 سے زائد دن گزار چکے ہیں جہاں نہ خاندان سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی ان کے ذاتی معالجین تک رسائی ہے۔ معتبر رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان کی آنکھ میں (central retinal vein occlusion) کی تشخیص ہوئی ہے، جو کہ ایک خطرناک رکاوٹ ہے اور اگر کسی مناسب ہسپتال میں فوری طبی امداد کے ذریعے اس کا علاج نہ کیا گیا تو یہ مستقل بینائی جانے کا سبب بن سکتی ہے۔۔۔
اس کے باوجود حکام ان کے علاج میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں اور انہیں ان ڈاکٹروں سے محروم کر رہے ہیں جن پر وہ بھروسہ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ مجھے ان سے بات کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ یہ گورننس (نظامِ حکومت) نہیں ہے، یہ آمرانہ ظلم ہے۔۔۔
میں انسانی حقوق کے ہر محافظ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اپنا کردار ادا کریں، دنیا کو دیکھنا چاہیے کہ آج کے پاکستان میں جمہوریت کھوکھلی ہے اور بنیادی انسانی حقوق کو کچلا جا رہا ہے۔۔۔


29/01/2026

عمران خان کی جیل سے دی گئی سٹریٹ موومنٹ کی ہدایات پر لبیک ✊
اسلامیہ کالج میں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پروگرام میں زبردست نعرہ بازی۔
پیغام واضح ہے: ہم ہر محاذ پر کھڑے ہیں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923425717240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IK Tigers:

Shortcuts

Share