فخرے مروت طارق سعید خان Pk-107

فخرے مروت طارق سعید خان Pk-107 سیاسی سرگرمیوں کی ہیڈ لائن

پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی طارق سعید خان کی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی نیک زعلی خان اور رفیق اللہ نے کفایت الل...
17/05/2025

پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی طارق سعید خان کی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی نیک زعلی خان اور رفیق اللہ نے کفایت اللہ ، عمران خان کا چچا ، اقبال شاہ عالمگیر ، نورکمال خان کا والد ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر جہانگیر خان قوم سید مژیانہ گنڈی خانخیل کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔

مغل منجیوالہ میں غفور خان پریشر پمپ اور جامعہ مسجد یسین مجیوالہ کیلئے منظور شدہ سولر سسٹم کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر شکیل خان ، ریاض اللہ ٹھکیدار ،رضاء خان ٹھکیدار،سردار داود ، عزیز اللہ خان اور نیظم خان بھی موجود تھے۔

10/05/2025

پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت کا پارٹی کی ہدایت پر 11 مئی بروز اتوار کو خان عمران خان کی رہائی اور یکجہتی پاکستان کیلئے ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا ہے۔
ریلی انصاف ہاوس میدادخیل سے نورنگ سٹی تک نکالی جائے گی۔
تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز و ورکرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

منجانب:معاون خصوصی حاجی نیک زعلی خان

17/12/2024

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی طارق سعید خان مروت کا اسمبلی فلور پر جنوبی اضلاع اور بلخصوص ضلع لکی مروت کے موجودہ امن و امان کی ابتر اور مخدوش صورتحال اور دیگر ایشوز پر اپنا اظہار.

آج لکی مروت ڈپٹی کمشنر ، ایم پی اے طارق سعید خان مروت  ،  فوکل پرسن حاجی نیک زعلی خان  نے گمبیلا آڈا کے قریب ریلوے پل کے...
10/05/2024

آج لکی مروت ڈپٹی کمشنر ، ایم پی اے طارق سعید خان مروت ، فوکل پرسن حاجی نیک زعلی خان نے گمبیلا آڈا کے قریب ریلوے پل کے ساتھ پارک بنانےکیلئے سائٹ وزٹ کیا۔ اور اس پارک پر عملی کام بہت جلد شروع ہوگا۔ انشاءاللہ
اس موقع پر عرفان اللہ خان میداد خیل ، صدر زبیر خان ، منیر خان میداد خیل ، سابقہ تحصیل صدر عارف اللہ گنڈی وال ، قدرت اللہ کوٹکشمیر ، ملک ولی اللہ سپرلی خیل ، مرسلین نصر خیل اور کثیر تعداد میں پی ٹی آئی موجود تھیں.

آج لکی مروے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایم پی اے طارق سعید خان میداد خیل ، ایم پی اے جوہر محمد خان ، فوکل پرسن حاجی نیک زعلی خان...
10/05/2024

آج لکی مروے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایم پی اے طارق سعید خان میداد خیل ، ایم پی اے جوہر محمد خان ، فوکل پرسن حاجی نیک زعلی خان ، عرفان اللہ خان میداد خیل ، صدر زبیر خان کی مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈز کے ساتھ میٹنگ.

آج ڈیرہ اسمعیل خان جلسے کے بعد پی کے 107 ایم پی اے طارق سعید خان مروت سی ایم کے پی علی آمین کے رہائش گاہ میں تفصیلی ملاق...
09/05/2024

آج ڈیرہ اسمعیل خان جلسے کے بعد پی کے 107 ایم پی اے طارق سعید خان مروت سی ایم کے پی علی آمین کے رہائش گاہ میں تفصیلی ملاقات ۔ پی کے 107 کے ترقیاتی کاموں کے حوالے تفصلی بات جیت ۔ اس موقع پر پبلک ہیلتھ منسٹر پختون یار خان بھی موجود تھے۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلکس تاجہ زئی شرکت کی۔۔لکی مروت ۔۔ڈپٹی کمشنر آفس میں اہم اجلاس شروع۔  پاک آرمی کے بریگیڈیئر ۔ڈپ...
30/04/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن کمپلکس تاجہ زئی شرکت کی۔۔لکی مروت ۔۔
ڈپٹی کمشنر آفس میں اہم اجلاس شروع۔ پاک آرمی کے بریگیڈیئر ۔ڈپٹی کمشنر ۔ ایم پی ایز اور زمینداروں کی شرکت۔

افسوسموجودہ بارشوں کیوجہ سے ہمارے غریب عوام اور زمیندار طابقے کا جو نقصان ہوا ہے میری کوشیش ہوگی کہ میں اپنے صوبائی حکوم...
28/04/2024

افسوس
موجودہ بارشوں کیوجہ سے ہمارے غریب عوام اور زمیندار طابقے کا جو نقصان ہوا ہے میری کوشیش ہوگی کہ میں اپنے صوبائی حکومت سے ان نقصانات کا ازالہ کرسکوں۔۔میں اپنے حلقے کے غریب عوام اور زمیندار طبقے کےساتھ ہوں میں جلد از جلد اس سلسلے میں ڈی سی لکیمروت کےساتھ رابطہ کرونگا اور موجودہ بارشوں کیوجہ سے غریب عوام اور زمیندار طبقے کا جو نقصان ہوا ہے اس بارے میں معلومات لیکر صوبائی حکومت کےسامنے رکھونگا اللہ پاک سے دعا ہے کہ یااللہ ہم کو مزید امتحانات و قدرتی افات سے بچائیں امین
طارق سعید مروت
ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 107

28/04/2024

‏اِنٌّالِلّہِ وّاِنٌا اِلّیْہِ رَاجِعُوْن۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی منسٹر مواصلات شکیل احمد خان کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی فوت ہوچکی ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 28 اپریل بروز اتوار بوقت 8 بجے عشاء بمقام ڈھیری جولگرام ضلع ملاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔۔۔اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

وعدہ نہیں کامسرائے نورنگ عوام کا دیرینہ مسئلہ ککی روڈ۔جس کے ٹنڈر ہوگئے ہیں ککی روڈ پر جلد کام شروع ہوجائے گا۔
27/04/2024

وعدہ نہیں کام
سرائے نورنگ عوام کا دیرینہ مسئلہ ککی روڈ۔
جس کے ٹنڈر ہوگئے ہیں ککی روڈ پر جلد کام شروع ہوجائے گا۔

06/03/2024
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیاگورنر خیبر پختونخوا نے اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا اجلاس میں نو منتخ...
24/02/2024

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا

گورنر خیبر پختونخوا نے اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا

اجلاس میں نو منتخب ممبران اسمبلی حلف لیں گے جبکہ سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعلی کا انتخاب ہوگا

Address

Phase 6, Hayat Abad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فخرے مروت طارق سعید خان Pk-107 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share