PPPP Chaghar Matti House Cell: NA-28 & PK-72

PPPP Chaghar Matti House Cell: NA-28 & PK-72 Official Fan of PPPP , MPA_Pk_72 & Former speaker KPK Assembly Kiramatullah Khan Chaghar Matti.

21/06/2025
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور و سابق ڈپٹی میئر پشاور رضاء اللہ خان چغرمٹی کی  طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی...
07/06/2025

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور و سابق ڈپٹی میئر پشاور رضاء اللہ خان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی کی  طرف سے تمام اہل اسلام کو عید ...
07/06/2025

سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

29/05/2025

پشاور: سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی سے کوریا کے سفیر کی چغرمٹی ہاؤس میں ملاقات

‏‎میری پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ساتھیوں، امیدواروں، پیپلز یوتھ، پی ایس ایف، خواتین ونگ، وکلاء، پیپلز ڈاکٹر فورم، پیپل...
25/05/2025

‏‎میری پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ساتھیوں، امیدواروں، پیپلز یوتھ، پی ایس ایف، خواتین ونگ، وکلاء، پیپلز ڈاکٹر فورم، پیپلز ٹیچر فورم، اقلیتی ونگ، لیبر ونگ، پیپلز ٹریڈاور دیگر تمام تنظیمی شعبوں سے اپیل ہے کہ 26 مئی کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی یکجہتی سے جیالوں کی طاقت اور عزم کا عملی مظاہرہ کریں۔

‏‎میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ بہت جلد ہم اس ناہل اور کرپٹ حکومت کا خاتمہ کریں گے۔

رضاء اللہ خان چغرمٹی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پشاور

پشاور : سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی نے فریدون خان سے ان کے وا...
25/05/2025

پشاور : سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی نے فریدون خان سے ان کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی و اظہار تعزیت

دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

عوامی حقوق کا تحفظ پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے ❗️پاکستان پیپلز پارٹی کی “صوبہ بچاو مہم” کے تحت ایک پاورفل جلسہ 26 مئی ...
23/05/2025

عوامی حقوق کا تحفظ پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے ❗️

پاکستان پیپلز پارٹی کی “صوبہ بچاو مہم” کے تحت ایک پاورفل جلسہ 26 مئی 2025 کو دوپہر 2 بجے پشاور اسمبلی چوک میں منعقد ہوگا۔ نااہل پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا کو بدترین معاشی، تعلیمی اور سیکیورٹی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ترقیاتی فنڈز روکے گئے، صحت اور تعلیم کی سہولیات تباہ ہو گئیں، اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے پس چکے ہیں۔ آئیے! صوبے کو بچانے اور عوامی آواز کو بلند کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔

رضاء اللہ خان چغرمٹی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور

fans Syed Muhammad Ali Shah bacha Kiramat Ullah Khan

23/05/2025

پشاور: سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی نے ہارون خان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی و اظہار تعزیت

23/05/2025

عوامی حقوق کا تحفظ پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے ❗️

پاکستان پیپلز پارٹی کی “صوبہ بچاو مہم” کے تحت ایک پاورفل جلسہ 26 مئی 2025 کو دوپہر 2 بجے پشاور اسمبلی چوک میں منعقد ہوگا۔ نااہل پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا کو بدترین معاشی، تعلیمی اور سیکیورٹی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ترقیاتی فنڈز روکے گئے، صحت اور تعلیم کی سہولیات تباہ ہو گئیں، اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے پس چکے ہیں۔ آئیے! صوبے کو بچانے اور عوامی آواز کو بلند کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔

رضاء اللہ خان چغرمٹی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور

19/05/2025

Address

Chagharmatti House Ashab Baba Pajagai Road Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPPP Chaghar Matti House Cell: NA-28 & PK-72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPPP Chaghar Matti House Cell: NA-28 & PK-72:

Share