27/08/2026
🤝 لاجبنگ خدمتگار یوتھ کاروان
الحمدللہ! لاجبنگ کے نوجوانوں کے اتحاد، خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے ایک خوبصورت قدم اٹھایا گیا ہے۔ ❤️
ہمارا مقصد صرف باتیں کرنا نہیں، بلکہ اتحاد، بھائی چارہ، خدمت اور اپنے علاقے کی بہتری کے لیے عملی کام کرنا ہے۔
🏏 کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی
🤝 آپس میں اتحاد اور بھائی چارہ
❤️ غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد
🕌 فلاحی اور سماجی کاموں میں حصہ لینا
🌱 اپنے علاقے کی صفائی اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنا
لاجبنگ کی ترقی ہم سب کے اتحاد سے ممکن ہے۔
آئیں! مل کر اپنے علاقے کے لیے ایک مثبت تبدیلی لائیں۔ ❤️🤝