Naheem Khan

Naheem Khan ☝️
💕💕*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*💕💕
(1)

29/08/2026

ایسے افسر بہت کم ہوتے ہیں جو اپنے جوانوں کو صرف ماتحت نہیں بلکہ اپنے خاندان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ڈی ایس پی وحید خان صاحب بھی انہی قابلِ احترام افسران میں سے ایک ہیں

28/08/2026

🇵🇰 خیبر پختونخوا ٹریفک پولیس کی خوبصورت مثالِ مہمان نوازی
نیدرلینڈ سے پاکستان آئی ہوئی ایک ٹورسٹ کو ٹریفک پولیس خانپور، اورہری پور پو لیس کے جوانوں نے پانی اور جوس پیش کیا، جبکہ دورانِ سفر انہیں روڈ اور راستے کے حوالے سے مکمل رہنمائی بھی فراہم کی۔
ٹورسٹ نے ٹریفک پولیس کے اس خلوص، تعاون اور بہترین رویے پر جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔ 🌹
مہمان ہمارے لیے عزت ہیں، ان کی خدمت اور رہنمائی ہمارا فرض ہے۔ 🇵🇰❤️

� ایمانداری کی خوبصورت مثال 🌟رضا شاہ، ٹکٹنگ آفیسر، کو دورانِ ڈیوٹی ایک قیمتی موبائل فون ملا۔ انہوں نے فرض شناسی اور ایما...
27/08/2026

� ایمانداری کی خوبصورت مثال 🌟

رضا شاہ، ٹکٹنگ آفیسر، کو دورانِ ڈیوٹی ایک قیمتی موبائل فون ملا۔ انہوں نے فرض شناسی اور ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موبائل کے اصل مالک کو تلاش کیا اور موبائل صحیح سلامت اس کے حوالے کر دیا

27/08/2026

رات تقریباً ڈیڑھ بجے یہ بچہ سڑک پر سو رہا تھا۔ ابا بیل فورس کے جوانوں کو اطلاع دی گئی، اسے اٹھایا گیا اور اس کے سامان سمیت اس کی مدد کی گئی۔ اسے مناسب معاوضہ/رقم دی گئی اور جوانوں کے ساتھ بحفاظت اس کے گھر روانہ کر دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں فرماتا ہے:
“اور نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو۔”
(سورۃ المائدہ:

27/08/2026

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قیامت سے پہلے سچی توبہ کرنے اور ایمان پرخاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین

26/08/2026
24/08/2026

نمبر پلیٹ کی جگہ نام لکھنا غیر قانونی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اپنی سہولت کے لیے غیر قانونی نمبر پلیٹ نہ لگائیں۔
خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

23/08/2026

😇😇😇🤣💁💁

Indirizzo

Milan

Telefono

+923125872088

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Naheem Khan pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'organizzazione

Invia un messaggio a Naheem Khan:

Scelte rapide

Condividi