Arbab Khizer Hayat Khan - Øffîçîål Fans Page

Arbab Khizer Hayat Khan - Øffîçîål Fans Page Senior Leader Pakistan Muslim League (Nawaz)

04/04/2026
04/04/2026
21/02/2026

تحریک انصاف کا معاون خصوصی اطلاعات آج میرا نام سن کر ٹاک شو سے بھاگ گیا ۔

17/01/2025

شکر الحمد اللہ 🤲

17/10/2024

Plan B ۔۔۔۔۔

12/10/2024

تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کے اعلان کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی سازشُ ہے بین الاقوامی اجلاس کوثبوتاژ کروانے والے ملک و قوم کے دشمن ہے جبکہ ڈی چوک جانے والوں کو اس بار دن میں تارے نظر آ جائنگے حکومت کی بار بار خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہم خون خرابہ نہیں چاہتے ہیں ورنہ ڈی چوک تو دور کی بات ہے تحریک انصاف والوں کا گھروں سے نکلنا بھی مشکل ہو جائے گا ۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور دیگر رہنما ہوش کے ناخن لیں اور مذید ملک میں انارکی پیدا کرنے سے اجتناب کریں ورنہ ہم نے بھی کوئ چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہے اگر تحریک انصاف نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ریاست کو پھر قبلہ درست کرنا باخوبی اتا ہے ۔

12/10/2024

بارہ اکتوبر یوم سیاہ آج ہی کے دن جنرل مشرف نے نوازشریف کی جمہوری حکومت کا خاتمہ کر کے ملک پر قبضہ کیا تھا۔

Address

Muslim League House
Peshawar
25000

Telephone

+923339151111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab Khizer Hayat Khan - Øffîçîål Fans Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share