Directorate General Information & PRs, KP

Directorate General Information & PRs, KP Bridging the gap between Government and Public through Media. Your source for transparent, reliable, and timely government information.
(240)

Welcome to the Official page of Directorate General Information & Public Relations, Government of Khyber Pakhtunkhwa. Stay informed, engage with us, and explore the latest updates, news, and resources from our department.

06/09/2026

کوآرڈینیٹر پیغام امن کمیٹی خیبر پختونخوا و چیف خطیب مولانا محمد طیب قریشی کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام

”خیبر پختونخوا نے قیام امن کے لیے سب سے بھاری قیمت ادا کی ہے. پولیس، سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیوں کو سیاسی تنازعا...
06/09/2026

”خیبر پختونخوا نے قیام امن کے لیے سب سے بھاری قیمت ادا کی ہے. پولیس، سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات سے بالاتر رکھنا ہوگا. دہشت گردی پورے ملک کی سلامتی کا مسئلہ ہے، الزام تراشی کے بجائے قومی اتحاد ضروری ہے۔ سیاسی اختلافات ایک طرف، قومی سلامتی پر ذمہ داری اور بالغ نظری کا مظاہرہ کرنا ہوگا. خیبر پختونخوا امن کا خواہاں ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان کی سلامتی اور عوام کا امن ہر سیاسی مفاد سے زیادہ اہم ہے۔“ معاون خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور طارق سعید مروت

پاکستان کا دفاع، قومی اتحاد اور سربلندی ہمارا مشترکہ عزم ہے۔
06/09/2026

پاکستان کا دفاع، قومی اتحاد اور سربلندی ہمارا مشترکہ عزم ہے۔

06/09/2026

چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا IPSOS معاشی سروے پر ردعمل"معاشی سروے IPSOS نے حکومتی معاشی دعوؤں کی قلعی کھول دی، ...
06/09/2026

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا IPSOS معاشی سروے پر ردعمل
"معاشی سروے IPSOS نے حکومتی معاشی دعوؤں کی قلعی کھول دی، ہر 7 میں سے صرف 1 پاکستانی کو ملکی معیشت مضبوط ہونے کا یقین ہے۔ نہ جانے وہ کون خوش نصیب ہے جسے معیشت مضبوط نظر آ رہی ہے؟ شاید معیشت مضبوط ہونے کا یقین صرف انہیں ہے جنہیں ٹھیکے مل رہے ہیں۔ مہنگائی پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بے روزگاری، غربت اور بجلی کی قیمتیں عوام کے بڑے خدشات ہیں، سروے IPSOS لوڈ شیڈنگ بھی عوام کے بڑے مسائل میں شامل ہے۔ صرف 15 فیصد پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے پُراعتماد ہیں، صرف 16 فیصد پاکستانیوں کو اپنی ملازمت برقرار رہنے کا اعتماد ہے، شاید ملازمت کے مستقبل پر پُراعتماد 16 فیصد میں سرکاری ملازمین شامل ہوں۔ سروے کے مطابق صرف 19 فیصد پاکستانی اپنی ذاتی مالی صورتحال سے مطمئن ہیں۔ عوام کی معاشی پریشانیوں کی بڑی وجہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ حکومتی معاشی کامیابیوں کے دعوے اور عوام کے زمینی حقائق مختلف ہیں، سروے IPSOS عوام کی بڑھتی ہوئی معاشی بے چینی کا واضح ثبوت ہے۔ عوام کا معاشی عدم اعتماد حکومتی دعوؤں پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ سروے کے مطابق سب سے زیادہ غیر مطمئن عوام پنجاب میں نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کی ترجیح عوام کی مشکلات کم کرنا ہے یا اقتدار مضبوط کرنا؟ " مزمل اسلم

سندھ میں جاری اسٹریٹ موومنٹ سے متعلق وزیر اطلاعات و سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا شفیع جان کا بیان
06/09/2026

سندھ میں جاری اسٹریٹ موومنٹ سے متعلق وزیر اطلاعات و سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا شفیع جان کا بیان

وزیر اطلاعات و سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا شفیع جان کا یوم دفاع پر پیغام     #یومِ_دفاع
06/09/2026

وزیر اطلاعات و سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا شفیع جان کا یوم دفاع پر پیغام

#یومِ_دفاع

6 ستمبر یوم دفاع پاکستانجب دشمن نے پاکستان کی سرحدوں کو للکارا مگر پاک فوج اور پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
جب دشمن نے پاکستان کی سرحدوں کو للکارا مگر پاک فوج اور پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔

سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا فیاض علی شاہ کی زیر صدارت HPV ویکسینیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس”سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے ...
06/09/2026

سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا فیاض علی شاہ کی زیر صدارت HPV ویکسینیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
”سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے HPV ویکسینیشن کی مؤثر تیاری اور بروقت عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ بچیوں کے محفوظ اور صحت مند مستقبل کے لیے حفاظتی اقدامات ہماری ترجیح ہیں۔“ فیاض علی شاہ

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پاکستان کے دفاع کی جنگ میں ہمارے بہادر جوانوں نے جانوں کے نذرانے دے کر وطن کی حرمت  کا تحفظ کیا...
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
پاکستان کے دفاع کی جنگ میں ہمارے بہادر جوانوں نے جانوں کے نذرانے دے کر وطن کی حرمت کا تحفظ کیا۔

Address

Civil Secretariat Complex, Warsak Road
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate General Information & PRs, KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Directorate General Information & PRs, KP:

Shortcuts

Share