Planning & Development Department Government of KPK

Planning & Development Department Government of KPK Government Sector
Minister Name: Dr. Syed Sarfaraz Ali Shah

عوامی مسائل اور ان کا حل  ۔۔  جذبہ خدمت سے سرشار  صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سید سرفراز علی ...
05/11/2023

عوامی مسائل اور ان کا حل ۔۔
جذبہ خدمت سے سرشار صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات
ڈاکٹر سید سرفراز علی شاہ نے اہل علاقہ مدینہ سٹریٹ گل بہار پشاور کے درمیان بیٹھ کر ان کے مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لئے بھرپور یقین دہانی کرائی

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ نے کالام ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ میں درخت لگا کر  کئی...
04/11/2023

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ نے کالام ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ میں درخت لگا کر کئی سالوں غیر فعال پلانٹیش پروجیکٹ کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایات جاری کردی

صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کی کالام  ( سوات  ) میں مصروفیات  ۔ مٹلتان  ہائیڈر...
04/11/2023

صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات و معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کی کالام ( سوات ) میں مصروفیات ۔ مٹلتان ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کا دورہ کیا حکام سے ملاقات کی اور پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کردی

نگران صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اور معدنیات ڈاکٹر  سید سرفراز علی شاہ کی رورل اکیڈمی پشاور میں مصروفیات
03/11/2023

نگران صوبائی مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اور معدنیات ڈاکٹر سید سرفراز علی شاہ کی رورل اکیڈمی پشاور میں مصروفیات

03/11/2023

مضبوط اور مستحکم پاکستان
ہماری منزل مقصود

مستحکم اور مضبوط پاکستان ہماری منزل
03/11/2023

مستحکم اور مضبوط پاکستان ہماری منزل

Address

Civil Secretariat
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Planning & Development Department Government of KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share