ہنگو تہ پہ خیر راغلے

ہنگو تہ پہ خیر راغلے رہ زے چہ زڑونہ ورتہ کیدو دہ گلونو پہ زائی

بیا بہ خلق وا?

28/01/2026

30 روزہ 30 سحری 30 افطاری اور 30 تراویح نمازیں
یااللہ ہم سب کو نصیب عطا 🤲🤲فرما نا آمین

وادی تیراہ کے بے گھر افراد اس وقت بہت مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ برفباری اور ٹھنڈے موسم نے ان کی مصیبتوں کو مزید بڑ...
23/01/2026

وادی تیراہ کے بے گھر افراد اس وقت بہت مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ برفباری اور ٹھنڈے موسم نے ان کی مصیبتوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔ حکومت کو ان کی فوری مدد کرنا چاہیے۔ ان بے گھر افراد میں بچوں اور خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ موسم کی بے رحمی ان کی جان لینے کے خطرے سے دوچار کر رہی ہے۔ انہیں اس وقت چھت، کھانا، کپڑے اور امدادی کارروائیوں کی ضرورت ہے۔

23/01/2026

اے رب ان ظالموں کے بچوں کو بھی رلاؤں جنہوں نے ہمارے بچوں کو رلایا 💔😢

میرے آبائی گاؤں تیراہ میدان کے لوگوں کو بے گھر کرنے والوں!اللہ تعالیٰ تمہاری نسلیں تباہ و برباد کرے 🤲🔥مظلوم کی آہ کبھی ض...
23/01/2026

میرے آبائی گاؤں تیراہ میدان کے لوگوں کو بے گھر کرنے والوں!
اللہ تعالیٰ تمہاری نسلیں تباہ و برباد کرے 🤲🔥
مظلوم کی آہ کبھی ضائع نہیں جاتی ⚖️
آمین 😢
#مظلوم #درد 💔

ضلع خیبر وادی تیراہ فوجی آپریشن کے متاثرین پر راستوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع 🙏۔۔متاثرین کو راستوں میں بہت زی...
23/01/2026

ضلع خیبر وادی تیراہ
فوجی آپریشن کے متاثرین پر راستوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع 🙏۔۔متاثرین کو راستوں میں بہت زیادہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہیں ۔۔۔۔ 💔🥹💔
Ufff Allah

اے پحتونوں افسوس افسوس دہ زہ مونگہ حال دےُ
23/01/2026

اے پحتونوں افسوس افسوس دہ زہ مونگہ حال دےُ

وہ ایک فرد نہیں، ایک تحریک ہے۔  مجبور پختون، عرف مجیب الرحمان اورکزئی، وہ نوجوان ہے جس نے صرف اورکزئی نہیں بلکہ پوری پخت...
29/11/2025

وہ ایک فرد نہیں، ایک تحریک ہے۔
مجبور پختون، عرف مجیب الرحمان اورکزئی، وہ نوجوان ہے جس نے صرف اورکزئی نہیں بلکہ پوری پختون قوم کے دکھوں کو اپنی زبان بنایا۔
جب سب مصلحتوں کے پردے اوڑھ کر چپ تھے، اس نے حق سچ بولنے کا جرم کیا — اور یہی جرم آج اُس کی غیر موجودگی کی وجہ بنا ہوا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں، بار بار اُسے دھمکایا گیا، غائب کیا گیا، لیکن اُس کے حوصلے نہ جھکے، نہ رکے۔
ایک غیر مسلح، بے سہارا نوجوان… لیکن دل میں قوم کا درد، لبوں پر سچائی، اور آنکھوں میں ایک آزاد کل کا خواب۔

آج پھر وہ لاپتہ ہے…
لیکن اس بار صرف اُس کے گھر والے نہیں، پوری پختون قوم پریشان ہے۔

ہم سوال کرتے ہیں:
*کیا قلم اور آواز سے ڈرنے والے اتنے کمزور ہو گئے ہیں؟*
*کیا ایک سچ بولنے والا نوجوان اتنا خطرہ بن گیا ہے؟*

*ہم مطالبہ کرتے ہیں* کہ مجبور پختون کو فوری بازیاب کیا جائے۔
اس کی گمشدگی پوری قوم کی توہین ہے۔
اگر کل اُس کی زبان بند رہی تو آج ہر پختون کی زبان پر تالے لگانے کی تیاری ہے۔

*مجبور پختون تم اکیلے نہیں، پوری پختون قوم تمہارے ساتھ ہے۔*
تم واپس آؤ گے، اور سچ کی یہ صدا پہلے سے زیادہ بلند ہوگی۔


Najeeb Ur Rehman

اور کزئی ڈبوری پی ٹی آئی صدر اور یوتھ ایم پی اے سعید خان مراد خان اور آسام خان ہنگو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔جس کی ہم شدی...
25/11/2025

اور کزئی ڈبوری پی ٹی آئی صدر اور یوتھ ایم پی اے سعید خان مراد خان اور آسام خان ہنگو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جلد رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

نجیب الرحمان عرف مجبور پشتون کو شہری کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے کوہاٹ کے ہنگو روڈ سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئ...
21/11/2025

نجیب الرحمان عرف مجبور پشتون کو شہری کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے کوہاٹ کے ہنگو روڈ سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔

د اورکزو ځوانانو تنظيم مشر نجيب الرحمن اورکزئ عرف مجبور پښتون ته د پختونخوا اسمبلي يو دلال ايم پي اے  اورنګزيب خان دهمکي...
19/11/2025

د اورکزو ځوانانو تنظيم مشر نجيب الرحمن اورکزئ عرف مجبور پښتون ته د پختونخوا اسمبلي يو دلال ايم پي اے اورنګزيب خان دهمکي ورکړي چي ته د اورکزو پښتنو غږ مه جوړيږه په فوځ نيوکي مکوا او حقيقت مه ويا ګني زه به د اوژنم

مونږ دی دلال ايم پي اے ته د واضح پيغام ورکاوو چي مجبور پښتون ستا په شان دلالي نکوي بلکي د بي وسو پښتنو اواز دي که دي ورسره څه هم بد وکړل نو د پښتون قام نه به خلاص نشي او تاريخ به دي. معاف نکړي

مجبور پښتون د اورکزو وياړ دي❤️

Najeeb Ur Rehman ❤✌

تلاشِ گمشدگیاورکزئی ایجنسی قوم علی خیل گاٶں چپر سے ایک ننھی بچی گم ہو گئی ہے، جو ابھی تک نہیں ملی۔ اس نے کالے اور سفید ر...
19/11/2025

تلاشِ گمشدگی

اورکزئی ایجنسی قوم علی خیل گاٶں چپر سے ایک ننھی بچی گم ہو گئی ہے، جو ابھی تک نہیں ملی۔ اس نے کالے اور سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے۔ جس کی عمر تقریباً ساڑھے تین سال ہے۔ اگر کسی کو کہیں پر بھی یہ بچی مل جاٸے تو برائے مہربانی اپنی بیٹی سمجھ کر فوراً دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں، تاکہ بچی جلد از جلد اپنے گھر پہنچ سکے، اور گھر کی رونق دوبارہ بحال ہو سکے۔ جزاکم اللّٰہ خیراً

رابطہ نمبرز :
03354055966
03188100906
03028022145

اگر نمبرز کے ساتھ رابطہ نہیں ہوا تو مہربانی فرما کر تھانہ غلجو کے حوالے کر دیں۔ شکریہ

12/11/2025

اسلام آباد میں دھماکہ
خیبر پختون خواہ میں ہزار دھماکے ہزار لوگ شہید ہوئے وہ کسی کو نظر نہیں آتا آور آج سب کتوں کی طرح بھونکتے ہے

Address

Peshawar
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہنگو تہ پہ خیر راغلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share