Insaf Youth wing Tehsil Shah Alam PTI

Insaf Youth wing Tehsil Shah Alam    PTI تحصیل شاہ عالم سوشل میڈیا (فیج)

30/01/2024

تمہارے ڈوب مرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ فیصلہ سننے کے بعد بھی مسکراتا رہا😢🔥

20/11/2023

پشاور میں دفعہ 144 نافذ, ورکرز کنونشن کا سن کر پھر سے بڑوں بڑوں کا پینٹ پھیلی ہو گئی...🔥

20/11/2023

‏آپ نے سزا سنانی تو ہے اسی القادر کیس میں سنا دیں تاکہ میں مرنے کے بعد فخر کر سکوں کہ
مُحَمَّد ﷺ کی تعلیمات لوگوں تک پہنچانے کی سزا کاٹی ہے ۔۔
عمران خان کی جج سے درخواست
لو یو مرشد 💔

20/11/2023

💪🔥بریکنگ نیوز 🔥💪
شاہ محمود قریشی کو عدالت نے فوراً رہائی کا حکم دے دیا۔👊💥
🇧🇫♥️✌️

اس بہادر آدمی نے ایک شرٹ پہنا تھا جس پر لکھا تھا کہ فلسطین میں بمباری بند کرو, اور بھارت میں مودی سرکار کے گراؤنڈ پر اتر...
20/11/2023

اس بہادر آدمی نے ایک شرٹ پہنا تھا جس پر لکھا تھا کہ فلسطین میں بمباری بند کرو, اور بھارت میں مودی سرکار کے گراؤنڈ پر اتر کر فلسطین کیلئے احتجاج ریکارڈ کروایا...✌

19/11/2023

‏یہی بات عمران خان نے عوام کو بتائی کہ امریکہ پاکستان میں حکومت کا تختہ الٹا کر عمران خان کو کرسی سے ہٹانے کی فرمائشیں کر رہا تھا تو عمران خان کو "غدار" کہہ دیا گیا۔

آج خدا کی شان، ن لیگ خود officially اعلان کر رہی ہے کہ امریکی سفیر نے نواز شریف سے مل کر انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ ایک بار پھر آپ کو طاقت دی جاۓ گی۔

وہ صحیح کہہ رہے ہیں کہ ان کی "بات" ہو گئی ہے۔ جمہوریت کے ساتھ اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو؟
ملیحہ ہاشمی

19/11/2023

‏جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، اُنہیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں) کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔

﴿سورۃ الحج ، ۳۹﴾

13/10/2023

کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتوں میں دامن مصطفیٰﷺ ہو وہ اُمتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں

Address

Charsadda Road Shah Alm
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing Tehsil Shah Alam PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share