Nadra Pakistan & BISP Pakistan

Nadra Pakistan & BISP Pakistan Yaha nadra k har tarha k masla Hal hone ki try kare ge

13/06/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والوں کے لیئے خوشخبری!!!

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 838 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

🌟 خوشخبری! خوشخبری! 🌟

وفاقی بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے لیے 838 ارب روپے کا تاریخی بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔

📌 اس کے ساتھ ہی پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھا کر ایک کروڑ بیس لاکھ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

یہ اقدام معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقے کی مزید معاونت اور مالی تحفظ کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

💚 امید ہے کہ اس اضافے سے مزید لاکھوں مستحق خاندانوں کو سہولت اور ریلیف حاصل ہوگا۔

20 لاکھ نیو بینیفیشری اہل ہوں گی جو ابھی
جانچ پڑتال میں ہیں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadra Pakistan & BISP Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share