19/07/2026
سردار گھڑی میں لالا سب ڈویژن کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث بچے، بزرگ اور خواتین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
اس وقت آدھے گاؤں کو نشتر آباد فیڈر جبکہ باقی آدھے گاؤں کو لالا سب ڈویژن سے بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جہاں لوڈشیڈنگ انتہائی زیادہ ہے۔
ہماری تنظیم اس جائز مطالبے کے لیے گاؤں کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور ہر ممکن تعاون کرے گی۔