Makikhel youth welfare organization shangra

Makikhel youth welfare organization shangra (Welfare organisations)
1-Student society.
2-Social works.
3_Blood society.

01/04/2024
22/03/2024

Send a message to learn more

۔
23/08/2023

۔

01/05/2023

یکم مئی
محنت کش بھائیوں کا عالمی دن
اللہ تعالیٰ ہمارے ان بھائیوں کا حامی و ناصر ہو
آمین

مکيخيل يوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر، چیئرمین اور باقی ممبرز کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ...
22/04/2023

مکيخيل يوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر، چیئرمین اور باقی ممبرز کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللّٰہ کریں کہ ہم سب کی زندگیوں میں ایسے عید ہزار بار آئیں۔ اور جو لوگ ہم میں سے اس سال نہیں ہے اللّٰہ ان کو کامل معفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

یادرکھئے عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کرو اپنی خوشیوں کو دوبالا کرو #مکیخیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن شنگڑہ
21/04/2023

یادرکھئے عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کرو اپنی خوشیوں کو دوبالا کرو
#مکیخیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن شنگڑہ

20/04/2023

الحمد للہ عید پیکیج کی تیاریاں مکمل
تمام بزرگوں اور ساتھیوں کاتہھ دل شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کی ہماری حوصلہ افزائی کی
مذید مدد کی اپیل
ایزی پیسہ 03480200376

Send a message to learn more

17/04/2023

عید پیکیج کےلیے تیاریاں
مدد کی اپیل
ایزی پیسہ 03480200376

09/04/2023

ایڈوائزری گروپ کے عید پیکج کےلیے اظہار رائے پیش کرنا اور آئندہ کےلیے لائحہ عمل طے کرنا
میٹنگ وائس چئیرمین فواد بھائی کے صدارت میں ہوئی اس موقع پر ایڈوائزری گروپ کے تمام ممبرز موجود تھیں

آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں
ایزی پیسہ 03480200376

Address

Peshawar
BUNER

Telephone

+923480200376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makikhel youth welfare organization shangra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Makikhel youth welfare organization shangra:

Share

Category