Youth MPA Abdul Hadi Afridi

Youth MPA Abdul Hadi Afridi لوگوں کی خدمت political

30/07/2023

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں شہیدوں کی مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں

09/06/2023

یہ دنیا علم ممکنات ہے

اپوزیشن لیڈر بلال خٹک صاحب نے نوشہرہ میں 500 مستحق طلباء و طلبات میں مفت کاپیاں اور سٹیشنری تقسیم کئے  Bilal Khattak
21/08/2022

اپوزیشن لیڈر بلال خٹک صاحب نے نوشہرہ میں 500 مستحق طلباء و طلبات میں مفت کاپیاں اور سٹیشنری تقسیم کئے

Bilal Khattak

گزشتہ روز ریفرنڈم پارٹی کے سربراہ حسین احمد، جنرل سیکرٹری ملک بلال ایاز، بخت رضا، ہابیل خان، بلال خٹک، امان اللہ اور حار...
15/08/2022

گزشتہ روز ریفرنڈم پارٹی کے سربراہ حسین احمد، جنرل سیکرٹری ملک بلال ایاز، بخت رضا، ہابیل خان، بلال خٹک، امان اللہ اور حارث نجم نے کوربا ریسٹورنٹ میں ایک میٹنگ کی جس میں انہوں نے 14 اگست کی تقریب میں شرکت کی اور ریفرنڈم کے حوالے سے کئی اہم فیصلے کیے، پارٹی انتظامیہ اور انتظامی ڈھانچہ کی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔ اجلاس میں ریفرنڈم پارٹی آفس اور اس کے ایڈریس کے حوالے سے فیصلے اور بات چیت کی گئی۔ آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا
Federal Youth Parliament

Ferderal Youth Parliment of Pakistan فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے یوتھ ایم پی اے و پارٹی چیف حسین احمد اور یوتھ ایم پی اے و پا...
14/08/2022

Ferderal Youth Parliment of Pakistan

فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے یوتھ ایم پی اے و پارٹی چیف حسین احمد اور یوتھ ایم پی اے و پارٹی سیکرٹری جنرل ملک بلال آیاز نے آج یوم آزادی کے موقع پر ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور اور خصوصی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کیا
فیڈرل پارلیمنٹ اپنے یوتھ ایم پی ایز پر فخر کرتی ہے

Address

Hayatabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth MPA Abdul Hadi Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share