Faiz ullah

Faiz ullah Member of Jamiat Talba Islam University Campus Peshawar
Former President jamiat Talba Islam University of Agriculture Peshawar

07/04/2026

جو لوگ طعنے دیتے تھے کہ جے یوآئی مہنگائی کے خلاف کیوں نہیں نکل رہی۔ ان کو کہہ دو کہ قائد محترم کے حکم پر جمعہ کے دن ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے۔ اگر واقعی عوام کے درد کا احساس ہے تو شامل ہو جائے۔

دستور اسلام کانفرنس مردانFaiz ullah
06/04/2026

دستور اسلام کانفرنس مردانFaiz ullah

  ...✍️🤲💯❣️تیاریاں عروج پر " تشہیری مہم زور شور سے جاری 👍
04/04/2026

...✍️🤲💯❣️
تیاریاں عروج پر " تشہیری مہم زور شور سے جاری 👍

04/04/2026
03/04/2026

...✍️🤲💯❣️
تیاریاں عروج پر " تشہیری مہم زور شور سے جاری 👍



Jammiat tulaba islam Universty Campus peshawar @

  2026
21/03/2026

2026

انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈیوٹی سے واپس آنے والی لیڈی...
23/02/2026

انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈیوٹی سے واپس آنے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ پوری طبی برادری کے لیے انتہائی صدمے اور افسوس کا باعث ہے۔
متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
فیض اللہ
سابقہ صدر جمیعت طلباء اسلام یونیورسٹی اف ایگریکلچر پشاور

شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی  انتقال فرما گئے🥹 إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ م...
21/02/2026

شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے🥹
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ، إنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہٗ ماأَعࣿطی وَکُلُّ شَیࣿئٍ عِندَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّ
Jammiat tulaba islam Universty Campus peshawar

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share