MWM KPK

MWM KPK Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan is a Pakistani Shia political organization.

مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پاراچنار کا دورہ اور عظیم الشان مجمعہ سے خطاب
20/03/2022

مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پاراچنار کا دورہ اور عظیم الشان مجمعہ سے خطاب

مجلس وحدت المسلمین خیبر پختونخواہ کے نمزد امیدوار برائے تحصیل چیرمین آغا مزمل نہ کمپین کا پاراچنار پریس کلب میں ہونے وال...
16/03/2022

مجلس وحدت المسلمین خیبر پختونخواہ کے نمزد امیدوار برائے تحصیل چیرمین آغا مزمل نہ کمپین کا پاراچنار پریس کلب میں ہونے والے اجتماع میں باقاعدہ اعلان کر دیا۔

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسئولین ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی,علامہ اقبال بہشتی, علامہ رمضان ڈومکی ,صوبائی و...
06/03/2022

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسئولین ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی,علامہ اقبال بہشتی, علامہ رمضان ڈومکی ,صوبائی وزیر گلگت بلتستان میثم کاظم ,ایڈوکیٹ آصف بھائی, ملک اقرار ,ارشاد حسین بنگش, اور صوبائی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ علامہ سید وحید عباس کاظمی, صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی و شعبہ جوان جلال حسین طوری, صوبائی آفس سیکرٹری بردار میثم نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ملاقات و جنازوں میں شریک رہے اور اگلے روز بھی صوبائی سیکرٹری جنرل سید وحید عباس کاظمی نے اجتماعی جنازوں میں اپنے کابینہ کے دوستوں کے ہمراہ شرکت کی..

مجلس وحدت المسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید عباس کاظمی کی سربراہی میں شہداء پشاور سے یکجہتی کے ل...
06/03/2022

مجلس وحدت المسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید عباس کاظمی کی سربراہی میں شہداء پشاور سے یکجہتی کے لئے ہری پور میں امامیہ مسجد سے لے کر مرکزی چوک تک ریلی نکالی گئی۔جس میں مومنین کی کثیر تعداد نہ شرکت کی۔

شہداء پشاور کے ساتھ یکجہتی کے لئے قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے علان پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس...
06/03/2022

شہداء پشاور کے ساتھ یکجہتی کے لئے قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے علان پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

02/03/2022
02/03/2022

انشاءاللہ 🙌❤️

چلو چلو نشتر پارک چلو ۔🙌
02/03/2022

چلو چلو نشتر پارک چلو ۔🙌

انشاءاللہ  ❤️
28/02/2022

انشاءاللہ ❤️

جیت کا نشان خیمہ کا نشان  ❤️
21/02/2022

جیت کا نشان خیمہ کا نشان ❤️

شہداءِ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور کی ساتھویں برسی کے موقع  پر مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ را...
11/02/2022

شہداءِ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور کی ساتھویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نہ خصوصی دعوت پر شرکت کی اور شرکا سے خطاب کیا اور شہداء کے لیے خصوصی دعا کی۔۔❤️

Address

Faisal Colony Gt Road
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share