Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan

Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan Political Organization
Political Party

29/01/2026
پشاور۔تحصیل متھرا۔چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا مین روڈ سے رحیم شاہ ہجرے تک اور اس سے آگے مسجد تک گلیوں کے صفائی کا معائنہ...
29/01/2026

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا مین روڈ سے رحیم شاہ ہجرے تک اور اس سے آگے مسجد تک گلیوں کے صفائی کا معائنہ کیا اور جینیٹر کے کام سے آہل علاقہ مطمئن ہیں

پشاور۔تحصیل متھرا۔چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا پرائمری سکول گھڑی فضل حق کا دورہ سکول کا معاہنہ کیا اور اساتذہ کے رہنمائی ...
29/01/2026

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازئی 2 سجاد خان کا پرائمری سکول گھڑی فضل حق کا دورہ سکول کا معاہنہ کیا اور اساتذہ کے رہنمائی اور بہتر کارکردگی پر شاباشی دی۔

پشاور۔تحصیل متھرا۔چیرمین سجاد خان کے زاتی کوششوں سے ترقیاتی کام جاری ہے محلہ دین محمد۔حمید آہلیان محلہ چیرمین صاحب کا بہ...
15/12/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین سجاد خان کے زاتی کوششوں سے ترقیاتی کام جاری ہے محلہ دین محمد۔حمید آہلیان محلہ چیرمین صاحب کا بہت مشکور ہے

پشاور۔تحصیل متھرا۔چیرمین ملازیئ2 سجاد خان۔ملازئی 2 میں جنیٹر صفائی کا کام کرتے ہوئے چیرمین صاحب خود نگرانی کرتے ہوئے
22/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ2 سجاد خان۔
ملازئی 2 میں جنیٹر صفائی کا کام کرتے ہوئے
چیرمین صاحب خود نگرانی کرتے ہوئے

16/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ2 سجاد خان
زبیر آفریدی ولد خان محمد کے شادی کے موقع پر ایک یادگاری عکس

پشاور۔تحصیل متھرا۔چیرمین ملازیئ 2 سجاد خان جماعت اسلامی کے رہنما افتخار  احمد کی والدہ کے وفات پر گہرے رنج افسوس ہوا۔الل...
04/11/2025

پشاور۔
تحصیل متھرا۔
چیرمین ملازیئ 2 سجاد خان
جماعت اسلامی کے رہنما افتخار احمد کی والدہ کے وفات پر گہرے رنج افسوس ہوا۔اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Sufaid Sung Road Mullazai Chowk Pesh
Peshawar
25001

Telephone

+923369597988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chairman Sajjad khan Mullazai II District Peshawar Pakistan:

Share